۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قیصرانی لائبریرین مئی 16، 2007 #304 میں چلا ایک بریک لینے شمشاد بھائی، کیا اس دھاگے کے پہلے پیغام کو ایڈٹ کرنا ممکن ہے؟ کیونکہ جیہ تو واپس آ گئیں
میں چلا ایک بریک لینے شمشاد بھائی، کیا اس دھاگے کے پہلے پیغام کو ایڈٹ کرنا ممکن ہے؟ کیونکہ جیہ تو واپس آ گئیں
شمشاد لائبریرین مئی 16، 2007 #306 قیصرانی نے کہا: میں چلا ایک بریک لینے شمشاد بھائی، کیا اس دھاگے کے پہلے پیغام کو ایڈٹ کرنا ممکن ہے؟ کیونکہ جیہ تو واپس آ گئیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس میں کیا مشکل ہے، ابھی کر دیتے ہیں بلکہ آپ نے ہی کر دینا تھا۔
قیصرانی نے کہا: میں چلا ایک بریک لینے شمشاد بھائی، کیا اس دھاگے کے پہلے پیغام کو ایڈٹ کرنا ممکن ہے؟ کیونکہ جیہ تو واپس آ گئیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس میں کیا مشکل ہے، ابھی کر دیتے ہیں بلکہ آپ نے ہی کر دینا تھا۔
جیہ لائبریرین مئی 17، 2007 #308 شمشاد بھائ یہ عنوان کیوں بدل دیا۔ جب بھی میں اس دھاگے کو دیکھتی۔ مجھے یہ گانا یاد آجاتا ہم چلے چھوڑ کر تیری محفل صنم اوری ساتھ میں یہ فقرہ خود سے لگا لیتی جیہ کی یاد میں
شمشاد بھائ یہ عنوان کیوں بدل دیا۔ جب بھی میں اس دھاگے کو دیکھتی۔ مجھے یہ گانا یاد آجاتا ہم چلے چھوڑ کر تیری محفل صنم اوری ساتھ میں یہ فقرہ خود سے لگا لیتی جیہ کی یاد میں
شمشاد لائبریرین مئی 18، 2007 #310 میں جا رہا ہوں، ابھی کچھ دیر سونا چاہتا ہوں۔ اور آج کرکٹ میچ بھی ہے۔