ہمممم نہیں نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہم بھی ابھی واپس آئے ہیں SubWay سے کھا پی کر ۔شمشاد نے کہا:میں تو ابھی آیا ہوں کھانا کھانے، اب کھانا کھا کر ہی جاؤں گا، شاہ جی کر طرح تو نہیں کہ سیب ہاتھ میں پکڑا اور نکل لیئے۔ کیوں شاہ جی؟
ایک صبح کو ناشتے میں اور ایک دوپہر کو لنچ ٹائم پرپاکستانی نے کہا:صرف ایک سیب! اسی لئے ان کی صحت گرتی جا رہی ہے۔
کچھ خیال کیا کریں شاہ جی ابھی مہینے ہی کتنے ہوئے ہیں
ہا ہا ہاشمشاد نے کہا:آپ سمجھا کریں ناں وہ کہتے ہیں کہ اس میں آئرن ہوتا ہے۔