اب کسے جانا ہے؟

ظفری

لائبریرین
میں چلوں اب انشاءاللہ زندگی رہے تو پھر ملاقات رہے گی ۔ میری مصروفیات کا آج کل ایسا سلسلہ چل رہا ہے کہ آیا تو آیا ۔۔۔ ورنہ پہلے کی طرح کئی کئی ہفتے غائب ، سو پیشگی معذرت قبول ہو ۔
 

ظفری

لائبریرین
سوری شمشاد بھائی میں بزی ہوگیا تھا اس لیئے “ کون آیا محفل میں “ پر آپ کو بروقت جواب نہیں دے سکا ۔
 

شمشاد

لائبریرین
لو بتاؤ دو دن سے کوئی گیا ہی نہیں
اور دو دن پہلے بھی میں ہی گیا تھا۔

مابدولت اب جا رہے ہیں کہ کھانےکا وقفہ کب کا ختم ہو چکا۔
 
“کون ہے جو محفل میں آیا“ والے دھاگے کی نسبت اس دھاگہ کو بہت کم استعمال کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔
بس گنتی کے چند افراد ہی آتے ہیں یہاں۔
بہرحال! تھوڑی دیر میں، میری روانگی ہے۔ عصر پڑھ کر دفتر سے نکل جاؤں گا گھر کے لئے۔۔۔۔ جانے سے پہلے سب سے ایک بار معذرت اگر کسی کو میری کوئی بات بری لگی ہو یا کوئی مذاق پسند نہ آیا ہو۔۔۔۔۔۔۔ :( پلیززززززززز کوئی دل میں نہ رکھے۔۔۔ اور نہیں تو ذ۔پ کرکے بتادے۔۔۔۔۔۔۔
آپ سب اپنا خیال رکھئے گا۔۔۔۔۔۔۔
اللہ حافظ۔ والسلام مع الاکرام!
 

تیلے شاہ

محفلین
اچھا تو ہم چلتے ہیں۔۔۔۔ 8)

پھر انشاءاللہ بروز ہفتہ ملاقات ہوگی
حیات باقی ملاقات باقی۔
 

ظفری

لائبریرین
لگتا ہے کہ اب جاب پر بزی ہوجاؤں گا ۔ تو اب اجازت ۔ امن کے سوالات کے جوابات گھر پہنچ کر دوں گا انشاءاللہ ۔

شمشاد بھائی کل رات آپ کہاں رہ گئے تھے ۔ بہت انتظار کیا تھا ۔
 

شمشاد

لائبریرین
کل رات ایک دوست کی پارٹی میں مصروف رہا، وہ نوکری چھوڑ کر جا رہا ہے، اس کی الوداعی پارٹی تھی۔ اور پھر رات کو میں محفل میں آ ہی نہیں سکا۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں اب جا رہا ہوں، صبح دفتر بھی جانا ہے۔

آج تو نیٹ نے خاصا پریشان کیا شام میں۔
 
Top