اب کسے جانا ہے؟

شمشاد

لائبریرین
میں تو جا کر بھی آ گیا، ابھی پھر جاؤں گا کوئی ایک آدھ گھنٹے بعد۔

کہیے کیسی رہی آپ کی بریک؟
 
ظفری

لائبریرین
بس ٹھیک ہی رہی ۔۔ ابھی بریک میں کچھ دیر کے لیئے باہر نکلا تھا ۔۔۔ آج یہاں تو غضب کی گرمی پڑ رہی ہے ۔۔۔ میرا خیال ہے کہ درجہ حرارت 38 تو ہوگا ۔
 
شمشاد

لائبریرین
ابھی تین منٹ پہلے تو میں آیا ہوں۔ چند ایک جوابات لکھ لوں۔ پھر ناشتہ کرنے نکلوں گا۔
 
اور اب میں چلوں گا۔۔۔ تین بجنے والے ہیں۔ سونے لیٹنا ہے۔۔۔ بس اردو محفل کی سالگرہ وقت پر منانے کی خواہش تھی، سو پوری ہوئی۔۔۔۔۔۔۔ اب ان شاء اللہ سوموار کو حاضری ہوگی۔۔۔ منگل سے میرے امتحانات کا آغاز ہے۔ پہلا پرچہ اسلامک اسٹڈیز کا ہے، منگل کو۔ سب دعا کیجئے گا۔
اپنا خیال رکھیے گا۔۔۔ خدا ہم سب کا حامی و ناصر
 
شمشاد

لائبریرین
راہبر نے کہا:

محنت آپ کی اور دعائیں ہماری۔ ان شاء اللہ کامیابی ہو گی۔
 
ایک بار پھر، میں ہی روانہ ہورہا ہوں۔۔۔
کل پہلا پرچہ ہے تو کل اردو محفل سے غیر حاضری رہے گی۔۔۔ اور شاید پرسوں اور ترسوں بھی۔۔۔
آپ سب اپنا خیال رکھیے گا۔
اللہ حافظ
دعاؤں کا طالب

:!:
 
Top