اب کسے جانا ہے؟

زینب

محفلین
اب تو میں جا رہی ہوں کی صبح 5 بجے اٹھنا بھی ھے اور اب تو 2 بج چکے ہیں 3 گھنٹے سونا چاہیے گڈ نا ئٹ جی
 

شمشاد

لائبریرین
چل او بھائی تم نے بھی مزدوری کرنے جانا ہے 4 بجے۔ تمہارے پاس بھی تین ہی گھنٹے ہیں۔
 

فاتح

لائبریرین
ہمارے آتے ہی سب چل دیے تو ہم نے رک کے کیا کرنا ہے۔ ہماری طرف سے بھی خدا حافظ
 

شمشاد

لائبریرین
کھانے کا وقفہ ختم ہوا اور ہم روانہ ہوتے ہیں بجانب دفتر۔

پھر ملیں گے ان شاء اللہ شام میں۔
 

فاتح

لائبریرین
لو جی! میں ابھی تک یہیں بیٹھا ہوں۔ اب یہ پیغام کرسی سے اٹھ کر کھڑے کھڑے لکھ رہا ہوں۔ اللہ حافظ!
 
اور اب میں روانہ ہونے کو ہوں۔ آج امکان ہے کہ رمضان المبارک کا چاند نظر آجائے گا اس لیے ہمارے دفتر والوں نے دو گھنٹہ پہلے چھٹی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔
ان شاء اللہ کل ملاقات ہوگی۔ اللہ نگہبان!
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان میں آج رات مشکل ہے چاند نظر آئے۔ وہاں روزہ جمعہ کو ہی ہو گا۔

یہاں تو ابھی تراویح شروع ہونے والی ہیں۔

رمضان مبارک ہو۔
 
Top