میں تو کب کا چلا گیا ہوں، کہیں نظر آ رہا ہوں کیا؟
حسن علوی محفلین نومبر 30، 2007 #882 چلیں جی کچھ پڑھائیاں کر لیں پھر اب شاید نمازِ جمعہ کے بعد یا پھر شام میں حاضری ہو (وللہ عالم)
حسن علوی محفلین نومبر 30، 2007 #884 لگتا ھے شمشاد بھائی تو گئے، چلو پھر حسن بیٹا تم بھی اپنی راہ لو۔ خدا حافظ دوستو
عمار ابن ضیا محفلین دسمبر 1، 2007 #886 میں بھی روانہ ہورہا ہوں فی الحال تھوڑی دیر کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔ جلد حاضری ہوگی ان شاء اللہ۔ فی امان اللہ۔ والسلام
میں بھی روانہ ہورہا ہوں فی الحال تھوڑی دیر کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔ جلد حاضری ہوگی ان شاء اللہ۔ فی امان اللہ۔ والسلام
عمار ابن ضیا محفلین دسمبر 4، 2007 #893 اور اب میں بھی روانہ ہورہا ہوں۔۔۔۔۔۔ حاضری ہوگی بعد میں ان شاء اللہ۔ والسلام
arshadmm محفلین دسمبر 6، 2007 #895 کون ہے جو محفل سے جا رہا ہے یہ محفل یونہی سجی رہے گی فقط ہم نہ ہوں گے لو جی میں تو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سب محفلین کو میری طرف سے اللہ حافظ ۔۔۔۔۔۔ پھر ملیں گے ان شاء اللہ شب بخیر
کون ہے جو محفل سے جا رہا ہے یہ محفل یونہی سجی رہے گی فقط ہم نہ ہوں گے لو جی میں تو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سب محفلین کو میری طرف سے اللہ حافظ ۔۔۔۔۔۔ پھر ملیں گے ان شاء اللہ شب بخیر
جیہ لائبریرین دسمبر 6، 2007 #897 مجھے تو نہیں جانا ابھی۔۔۔۔ ویسے شممشاد بھائی نے ایک دھاگہ میری فرمائش کھولا تھا :اب کسے جانا ہے" کے نام سے
مجھے تو نہیں جانا ابھی۔۔۔۔ ویسے شممشاد بھائی نے ایک دھاگہ میری فرمائش کھولا تھا :اب کسے جانا ہے" کے نام سے