ظفری نے کہا:جس کسی نے بھی کھایا ہوگا اُس کا اس تھوڑے سے کیا پیٹ بھرا ہوگا ۔۔۔۔
جویریہ مسعود نے کہا:مجھے مغز کھانا بہت پسند ہے۔ خواہ کسی انسان کا ہی کیں نہ ہو
ظفری نے کہا:بہرحال خطرہ تو موجود ہے نا ۔۔۔ اس لیئے زکریا نہیں آئے شاید کشتی لینے گئے ہیں ۔
اب قیصرانی
شمشاد نے کہا:ظفری نے کہا:جس کسی نے بھی کھایا ہوگا اُس کا اس تھوڑے سے کیا پیٹ بھرا ہوگا ۔۔۔۔
ظفری بھائی آپ کو نہیں پتہ، اس کا مغز جس نے کھایا ہو گا، وہ تو پورا کھا ہی نہیں سکا ہو گا، آخر اس مغز میں 1997 اپنی کتابیں اور 3 لوگوں کی قیں کی ہوئی (یا اس کا الٹ سمجھ لیں کہ 3 اپنی اور 1997 لوگوں کی قیں کی ہوئی) بھری ہوئی تھیں۔
جویریہ مسعود نے کہا:شمشاد نے کہا:ظفری نے کہا:جس کسی نے بھی کھایا ہوگا اُس کا اس تھوڑے سے کیا پیٹ بھرا ہوگا ۔۔۔۔
ظفری بھائی آپ کو نہیں پتہ، اس کا مغز جس نے کھایا ہو گا، وہ تو پورا کھا ہی نہیں سکا ہو گا، آخر اس مغز میں 1997 اپنی کتابیں اور 3 لوگوں کی قیں کی ہوئی (یا اس کا الٹ سمجھ لیں کہ 3 اپنی اور 1997 لوگوں کی قیں کی ہوئی) بھری ہوئی تھیں۔
شمشاد بھائی یہ قیں کیا ہوتا ہے؟ مجھے تو کچھ غیر ادبی سا لگا یہ لفظ
قیصرانی نے کہا:نبیل بھائی، ادھر کا بھی ایک چکر لگا لیں
بےبی ہاتھی