اب کس نے آنا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
راجہ صاحب یہ سارے نام ایک ہی جسم میں بیٹھے“ وکی “ پر کام کر رہے ہیں ۔ :wink:
شاید اب محب ہی آجائیں‌۔
 

رضوان

محفلین
ًمحب تو نہیں البتہ یہ بندہ ناچیز بعد ایک طویل غیر حاضری کے آنے کی اجازت چاھتا ہے۔ امید ہے دوست بھولے نہیں ہوں گے۔
اب ظفری یا قیصرانی
 

ظفری

لائبریرین
ہا ہا ۔۔۔ ہا دیکھو یہ کون آیا ہے ۔۔ کیسے ہو رضوان بھائی ۔۔کیسا رہا آپ کا دورہِ ناران ۔۔۔ آپ کو تو یہاں ہر کسی نے مِس کیا ہے ۔
میں نے بھی کہا محب سے یار یہ رضوان بھی رُوٹھے ہوئے صنم کی مانند ہوگیا ہے ۔ کافی دن ہوگئے ملاقات ہی نہیں ہوئی ۔
 

رضوان

محفلین
دل و دماغ پر ابھی تو اس وادی جنت نظیر کے نظارے سوار ہیں۔ بس یوں سمجھو نئے سرے سے چارج ہو کر آیا ہوں ناران کی کہانی بھی سناؤں گا لیکن ابھی پرانے پیغامات کو ایک نظر دیکھ لوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
دیکھ لیں لیکن ذرا محفل کی پولیس سے بچ کے رہیے گا کہ آپ کے وارنٹ نکلے ہوئے ہیں، بہتر ہے ضمانت کروا لیں۔

واپسی مبارک ہو

جتنے فون اور SMS کیئے ان کا بِل بھجوا دوں گا۔
 

ماوراء

محفلین
ویلکم بیک رضوان۔
میں آج ہی سوچ رہی تھی کہ کہیں رضوان ناران شفٹ ہی تو نہیں ہو گئے۔ :p
ویسے آپ کو مختصراً بتا دوں کہ آپ کے پیچھے سے کوئی لڑائی نہیں ہوئی۔ سب بڑے اچھے بچے بنے رہے تھے۔ ویسے سب ہی آپ کو بہت مس کر رہے تھے۔ :p

اب رضوان۔
 

رضوان

محفلین
شمشاد نے کہا:
دیکھ لیں لیکن ذرا محفل کی پولیس سے بچ کے رہیے گا کہ آپ کے وارنٹ نکلے ہوئے ہیں، بہتر ہے ضمانت کروا لیں۔

واپسی مبارک ہو

جتنے فون اور SMS کیئے ان کا بِل بھجوا دوں گا۔
شمشاد بھائی بالا کوٹ کا موڑ مڑتے ہی فون سگنل ختم ہوگئے تھے۔ اور واپسی پر فونوں کی بیٹریاں دم توڑ چکی تھیں کہ کیوائی سے آگے بجلی نہیں تھی اور موبائل فون کیمروں کا کام کرتے کرتے باؤلے ہوگئے تھے۔ ایسے میں کوئی پیغام کیسے مِل سکتا تھا۔ اب جو سزا تجویز کریں مجھے منظور ہے۔ :(
شکریہ ماوراء اس کا مطلب ہے کہ ساری لڑائیاں میں ہی کرواتا ہوں :oops:
 

ماوراء

محفلین
جویریہ۔ جملے کو پڑھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ کس مس کی بات کی جا رہی ہے۔ :wink:

اب قیصرانی اگر مصروف نہیں ہیں تو۔۔۔
 

رضوان

محفلین
جویریہ کیا سوات بھی اتنا ہی مسحور کن ہے جتنی وادی کاغان؟ اگر جواب ہاں ہے تو پندرہ دن بعد ہم آپ کی وادی میں ہوں گے۔ :khoobsurat:
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی اسکول میں دیکھا تھا انہیں، شاید ٹک شاپ تک گئی ہوں۔

سارہ جی آپ ہی آ جائیں لیکن ہراس نہیں پھیلانا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top