شمشاد بھائی بالا کوٹ کا موڑ مڑتے ہی فون سگنل ختم ہوگئے تھے۔ اور واپسی پر فونوں کی بیٹریاں دم توڑ چکی تھیں کہ کیوائی سے آگے بجلی نہیں تھی اور موبائل فون کیمروں کا کام کرتے کرتے باؤلے ہوگئے تھے۔ ایسے میں کوئی پیغام کیسے مِل سکتا تھا۔ اب جو سزا تجویز کریں مجھے منظور ہے۔شمشاد نے کہا:دیکھ لیں لیکن ذرا محفل کی پولیس سے بچ کے رہیے گا کہ آپ کے وارنٹ نکلے ہوئے ہیں، بہتر ہے ضمانت کروا لیں۔
واپسی مبارک ہو
جتنے فون اور SMS کیئے ان کا بِل بھجوا دوں گا۔
مصروف تو ہوں مگر اتنا بھی نہیںماوراء نے کہا:جویریہ۔ جملے کو پڑھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ کس مس کی بات کی جا رہی ہے۔
اب قیصرانی اگر مصروف نہیں ہیں تو۔۔۔