ماوراء نے کہا:میں نے بھی آپ کو دیکھا ہوا ہے۔ لیکن اس تصویر سے یہ تصویر مختلف لگ رہی ہے۔ اور میں نے سوچا کہ آپ کو شرارتیں بہت سوجھتی ہیں نہ۔ کہیں سب کو مذاق میں ہی نہ بتا رہی ہوں۔![]()
کوئی اچھا سا۔
نہیں یہ شرارت نہیں ، جو تصویر تمھارے پاس ہے وہ پرانی ہے اس وقت میرے بال لمبے تھے اب شولڈر کٹ ہیں ۔ ا ب بندہ بدلتا تو رہتا ہی ہے نہ ۔ اور میں ایسے کیسے اتنے آرام سے کسی اور کی تصویر لگا سکتی ہوں بھلا



