ماوراء
محفلین
بوچھی نے کہا:رہی بات میرے بچوں کی تو میں انکی ماں ہوں دنیا کی کؤئی ہستی اپنے بچوں کا اتنا نہیں کر سکتی جو ماں کرتی ہے سو ، باپ بھی منہ مارنے کو بچوں تک کو چھوڑ جایا کرتے ہیں کہ فطرت سے مجبور ،
سو ، میں اپنا بھی خیال رکھتی ہوں اور بچوں کا بھی ۔ آپکو ہمارے بارے میںاتنا پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ۔
باقی میں چاہے کہیں بھی جاؤں یہ مرا اپنا ذاتی مسئلہ ہے نا ، میرا نہیں خیال اس میں کسی کو کچھ بولنا چاھئیے ۔ رہی بات بننے کی تو وہ بھی بنی ہوئی ہے آل ریڈی ۔ بس یا کچھ اور ؟
بالکل سچ۔ ماں چاہے جس حال میں بھی ہو بچوں کی تعلیم و تربیت ان کی پرورش میں کوئی کمی نہیں آنے دیتی۔ اور ماں سے زیادہ مخلص کوئی اور رشتہ نہیں ہوتا۔
اور اس بات سے بھی مجھے سو فیصد اتفاق ہے کہ یہ آپ کا ذاتی مسئلہ ہے۔ اس کے بارے میں کسی کو کچھ کہنے کا کوئی حق نہیں بنتا۔ مجھے تو کم از کم بہت برا لگتا ہے جب کوئی کسی کی ذاتی زندگی میں دخل اندازی کرے۔