اب کس کو آنا ہے 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرذوق احمد

محفلین
میں نے ایک ایک بات پوچھی تھی مگر کسی نے کوئی جواب نہیں دیا ۔
sailor vision کا کیا مطلب ہے پلیز بتا دیں

اور اب کوئی بھی
 

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ًلو تصویریں مل گئیں ہونگیں ۔ :) پر ملٹی میڈیا ٹیکسٹ سے بھی تو اسکو نہیں پہنچ پا رہی نہ :? ۔


اب دیکھو ملی ہیں نا ۔ بچوں کی رہ گئی ابھی بعد میں سہی ۔

جی مل گئیں تھیں۔ بچوں کی واقعی رہ گئیں ہیں۔ بہت اچھی تھیں۔ :)
اب اچھی سی ماوراء۔
لو ، آج البم سمجھو مل گئی اب آرام سے دیکھو سبھی کو ۔ :p پھر تبصرہ کرنا ، بتانا کون کس پر گیا ہے ۔ ؟ میں لگتی ہوں بچوں میں بچی کہ نہیں ؟ :lol: 8)
اقراء اور آپ میں تو کوئی فرق نہیں لگتا۔ منجھلی (نمرہ) بہت کیوٹ ہے۔ باقی سب تصاویر بھی بہت اچھی ہیں۔ :D


:lol: دیکھو لو ، انکے قد اک اک انچ مجھ سے بھی بڑے ہیں :( اقراہ اپنی دادی پر ہے ۔ نمرہ اپنے باپ پر ہے ۔ مناہل میرے پر ہے ۔ :lol:

سب سے بڑی کا نام اقراء ، منجھلی کا نمرہ اور چھوٹی کا مناہل ہے نہ؟؟ کہیں میں کچھ غلط ہی نہ سمجھ رہی ہوں؟


:lol: ہاں بڑی اقراہ گلاسز والی ، نمرہ جسکو تم دیکھ رہی ہوں سکول سے آتے ہوئے وہ منجھلی ، اور اسکے ساتھ چھوٹا پیس مناہل ،
تین تین ورائٹیز ہیں :lol: ہر اک کا اپنا فیس ، اقرا کی بار دادی بدقسمتی سے سمنے تھیں :lol: :p اقراہ ان جیسی ، نمرہ کی بار اسکا باپ :roll: اور مناہل کی بار میں ، میں نے کسی کو دیکھا ہی نہیں تھا :lol: 8)

اچھا اچھا۔۔اب سمجھ گئی۔ نمرہ کا قد سب سے بڑا ہے میں سمجھی وہ سب سے بڑی ہے۔ نمرہ اور مناہل سے آپ کی شکل ملتی ہے۔ اقراء ذرا مختلف ہے۔
اف اقراء شکل سے بہت معصوم لگتی ہے۔ لیکن اپریل فول والے دن مجھے خوب بےوقوف بنایا تھا۔ :(


:lol: میری بچیاں بڑی مصوم ہیں میرے پر گئیں ہیں نا ۔ 8)
نمرہ کی ہائیٹ میری اور اقراہ سے اک آدھ انچ زیادہ ہے ۔ میری ، اور اقرا کی فائف فائف ہے جبکہ نمرہ فائف سکس ہے ۔ باپ پر جارہی ہے باپ کی
چھے فٹ :lol: جبکہ مناہل بھی دھڑا دھڑ قد نکلاتی ہی جارہی ہے ۔
تمیھں اپریل فول میرے کہنے پر ہی تو بنایا گیا تھا کچھ تم پہلے سے ہی بنی بنائی تھی کچھ اقراہ نے بنا ڈالا ۔ :lol:

اب اگلے اپریل کا انتظار کرو ۔ :p

ظاہر ہے بچے تو اچھے ہوں ہی گے۔ میری اتنی پیاری باجو کے جو ہیں۔
واقعی میں پہلے ہی اتنی بے وقوف ہوں۔ اس کے بعد تو مکمل یقین آ گیا تھا۔
اب میں محتاط ہو گئی ہوں۔ اب ایسا نہیں ہو گا۔ :lol:


کوئی اچھا سا


اور کیا ، 8) بچے اچھے ہیں کہ میرے ہیں :lol: اور مجھے فخر ہے انکی پرورش میں کر رہی ہوں ، ماں سے بہتر نہ تو کوئی کرسکتا ہے نہ ہی کوئی کر پایا ہے ۔ :) سو میں خوشقسمت ماؤں میں سے ہوں ،

امجد بھائی کے ہاں بیٹا ہوا ہے ۔ تمیں بتایا تھا ؟ ؟ سب سے پہلے مجھے خبر ہوئی :lol: فون اٹھاتے ہی امجد بھائی بولے کہ آپکو کس نے بتایا ؟ :lol: :lol: میں نے کہا بس مجھے الہام ہوا ،
:lol:
 

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
مجھے لگتا ہے آج باجو کا فون آنا ہے۔ اور آج مجھے خوب سننا پڑے گا۔ میں تو بھاگی۔ :lol:

:beating:

اب آصف آنے سے تو رہے۔



میں تمھیں کب سے کر رہی ہوں اٹھاتی کیوں نہیں ۔ اٹھاؤ فون ،
نہیں ڈانٹتی ۔ :p

بس ابھی اٹھاتی ہوں۔ 1 منٹ بعد کرنا۔ :lol:


ا منٹ بعد کیا تھا ؟ :roll: کتنا تنگ کرتی ہو فون سائیلنٹ پر لگاتی ہی کیوں کر ہو ؟ آج تک مجھے سمجھ نہیں آئی ۔ :?
آئیندہ جلدی اٹھایا کرو ،
 

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
مجھے لگتا ہے آج باجو کا فون آنا ہے۔ اور آج مجھے خوب سننا پڑے گا۔ میں تو بھاگی۔ :lol:

:beating:

اب آصف آنے سے تو رہے۔



میں تمھیں کب سے کر رہی ہوں اٹھاتی کیوں نہیں ۔ اٹھاؤ فون ،
نہیں ڈانٹتی ۔ :p

بس ابھی اٹھاتی ہوں۔ 1 منٹ بعد کرنا۔ :lol:


ا منٹ بعد کیا تھا ؟ :roll: کتنا تنگ کرتی ہو فون سائیلنٹ پر لگاتی ہی کیوں کر ہو ؟ آج تک مجھے سمجھ نہیں آئی ۔ :?
آئیندہ جلدی اٹھایا کرو ،

سائلنٹ نہ کروں تو سب کے کام کھڑے ہو جاتے ہیں۔ :lol:

اب زکریا شاید آ جائیں۔
 

ماوراء

محفلین
ظفری نے کہا:
زکریا نے کہا:
ماوراء: تو کیا سب آپ کے فون بجنے کے انتظار میں ہوتے ہیں؟

کیا کرسکتے ہیں ۔۔۔۔ انسان اپنی فون نمبر اُتنے ہی بانٹیں ۔۔ جتنے ہینڈل کرسکتا ہو ۔۔۔ !

پھر وہی طریقہ۔ :wink:
نمبر تو آپ بانٹتے ہیں اور کہہ میرا رہے ہیں۔ اففففففف۔
آپ بتائیں آپ کے پاس میرا نمبر ہے؟؟ میں نے کبھی کسی کو نمبر نہیں دیا۔ کال کرنی ہو تو سب کو خود ہی کال کر لیتی ہوں۔
باجو کو نمبر دینے کا مطلب کہ بانٹتی ہوں۔huh
(اب یہ مت کہیے گا کہ مذاق کیا تھا)
 

ظفری

لائبریرین
نہیں میں نے مذاق نہیں کیا تھا ۔۔۔ بلکہ کچھ لوگوں کی پی ایم اور ای میلز آئیں تھیں ۔ جن میں انہوں نے مجھ سے یہی پوچھا تھا کہ کیا آپ کے پاس “ ان کا “ نیا نمبر ہے ۔ میں انہیں کیا بتاتا کہ میں نے تو آپ سے کبھی فون پر بات بھی نہیں کی ۔ ( توبہ ہے )
 

تیشہ

محفلین
ظفری نے کہا:
نہیں میں نے مذاق نہیں کیا تھا ۔۔۔ بلکہ کچھ لوگوں کی پی ایم اور ای میلز آئیں تھیں ۔ جن میں انہوں نے مجھ سے یہی پوچھا تھا کہ کیا آپ کے پاس “ ان کا “ نیا نمبر ہے ۔ میں انہیں کیا بتاتا کہ میں نے تو آپ سے کبھی فون پر بات بھی نہیں کی ۔ ( توبہ ہے )


کن لوگوں کو نئے نمبر کی ضرورت پڑ گئی ؟ :? جو ہنس کے اپنی عزت بچاتے ہیں انکو ؟ یا ؟ :lol: پھر اک سے منہ کی کھانے کے بعد وہ دوسری کی طرف لپکتے ہیں کہ کیا پتا ؟ یہاں کوئی کام بن جائے ؟ :lol:


کیوں ماورہ ؟ ٹھیک کہا نا ؟ ایسا ہی ہے نہ ؟
 

ظفری

لائبریرین
مگر ان لوگوں کو بھی سوچنا چاہیئے نا ۔۔ جن کا اٹلی اور سویڈن اور پھر نیویارک میں کام نہیں بنا ۔۔۔ اب اپنی آثارِقدیمہ والی تصویر لگا کر کس چکر میں یہاں آتے ہیں ۔۔۔ اس سے اچھا تو یہ ہے کہ یہ ٹائم اپنے معصوم بچوں کو دیں ۔۔۔ کیوں ماوراء ٹھیک کہا نا ۔۔۔ :wink:
 

ماوراء

محفلین
ظفری نے کہا:
نہیں میں نے مذاق نہیں کیا تھا ۔۔۔ بلکہ کچھ لوگوں کی پی ایم اور ای میلز آئیں تھیں ۔ جن میں انہوں نے مجھ سے یہی پوچھا تھا کہ کیا آپ کے پاس “ ان کا “ نیا نمبر ہے ۔ میں انہیں کیا بتاتا کہ میں نے تو آپ سے کبھی فون پر بات بھی نہیں کی ۔ ( توبہ ہے )

ہائے ظفری کیا باتیں کر رہے ہیں۔ ایک تو آپ کو پی ایم بی بہت آتے ہیں۔ ہمیں تو قسم کھا کر کبھی کسی نے کوئی میل اور پی ایم نہیں کیا۔ ایک نہیں وہ بھی کچھ لوگوں کے پی ایمز اور میلز اور ان کا نمبر بھی پوچھ رہے تھے۔ ویسے میں پورے یقین سے کہہ سکتی ہوں کہ اگر ان یعنی میرے بارے میں کہنا چاہ رہے ہیں۔ تو کبھی ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ میرا نمبر کوئی مانگے۔
 

ماوراء

محفلین
استغفراللہ۔ میرے پیارے اللہ میاں میں کن لوگوں میں پھنس گئی ہوں۔ یہاں تو لوگ کایا ہی پلٹ دیتے ہیں۔ :lol:

شاید یہ باتیں ٹھیک ہی ہوں۔ لیکن مجھے پکا نہیں معلوم اس لیے کچھ نہیں کہوں گی۔ :lol:
 

تیشہ

محفلین
ظفری نے کہا:
مگر ان لوگوں کو بھی سوچنا چاہیئے نا ۔۔ جن کا اٹلی اور سویڈن اور پھر نیویارک میں کام نہیں بنا ۔۔۔ اب اپنی آثارِقدیمہ والی تصویر لگا کر کس چکر میں یہاں آتے ہیں ۔۔۔ اس سے اچھا تو یہ ہے کہ یہ ٹائم اپنے معصوم بچوں کو دیں ۔۔۔ کیوں ماوراء ٹھیک کہا نا ۔۔۔ :wink:


ڈونٹ وری :lol: مجھے اسطرح کی باتوں سے کچھ فرق نہیں پڑنے والا کہ جو میں ہوں سو ہوں ، اب جن کے ہاتھ کچھ نہ آئے تو انکا تو کام یہی ہوتا ہے نہ اک کی لگا کر دس بنا کر کسی کو بدنام کرنا ، اصل میں یہ وہ لوگ ہیں جو اپنی ہر کوشیش میں ناکام ہوئے ہیں :lol: تو بچارے پھر کچھ دل جلے ہوتے ہیں ایسے میں دل کے پھپھولے پھوڑتے ہیں کہ اور کر کچھ نہیں سکتے۔

رہی بات میرے بچوں کی تو میں انکی ماں ہوں دنیا کی کؤئی ہستی اپنے بچوں کا اتنا نہیں کر سکتی جو ماں کرتی ہے سو ، باپ بھی منہ مارنے کو بچوں تک کو چھوڑ جایا کرتے ہیں کہ فطرت سے مجبور ،

سو ، میں اپنا بھی خیال رکھتی ہوں اور بچوں کا بھی ۔ :lol: آپکو ہمارے بارے میںاتنا پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ۔
باقی میں چاہے کہیں بھی جاؤں یہ مرا اپنا ذاتی مسئلہ ہے نا ، میرا نہیں خیال اس میں کسی کو کچھ بولنا چاھئیے ۔ رہی بات بننے کی تو وہ بھی بنی ہوئی ہے آل ریڈی ۔ بس یا کچھ اور ؟ :p :lol:
 

ظفری

لائبریرین
بس یہی باتیں میں بھی کہنا چاہ رہا تھا ۔۔۔۔ :lol:
اور ہاں ذاتی مسئلے والی بات بڑی عجیب سی ہے ۔۔۔ خیر سانوں کی ۔۔۔ :lol:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top