اب کس کو آنا ہے 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
باجو باجو، آپ کا پہلا روزہ کیسا گزرا؟
میں بھی انشاءاللہ کل رکھوں گی۔
پتہ ہے رمضان میں تو سبھی نیک ہو جاتے ہیں۔ اس لیے زیادہ باتیں بھی نہیں کرنی چاہیں۔ کل سے میں بھی بہت کم بولوں گی۔ تاکہ کوئی دوبارہ بات نہ کر سکے۔ :lol:


میرا آج روزہ نہیں ہے کل رکھوں گی۔ اسی لئے تو آرام سے تڑا تڑ جواب دے رہی ہوں :lol: روزہ ہوتا تو اتنا نہ بول پاتی ۔ :p
 

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
باجو باجو، آپ کا پہلا روزہ کیسا گزرا؟
میں بھی انشاءاللہ کل رکھوں گی۔
پتہ ہے رمضان میں تو سبھی نیک ہو جاتے ہیں۔ اس لیے زیادہ باتیں بھی نہیں کرنی چاہیں۔ کل سے میں بھی بہت کم بولوں گی۔ تاکہ کوئی دوبارہ بات نہ کر سکے۔ :lol:


میرا آج روزہ نہیں ہے کل رکھوں گی۔ اسی لئے تو آرام سے تڑا تڑ جواب دے رہی ہوں :lol: روزہ ہوتا تو اتنا نہ بول پاتی ۔ :p
آپ تو کہہ رہی تھیں کہ آج رکھنا ہے۔ میں بھی کہوں روزہ رکھ کر اتنا کیسے بول رہی ہیں۔ ورنہ اس وقت تو آپ کو کچن میں ہونا چاہیے تھا۔ :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
روزہ آپ دونوں نے کل رکھنا ہے اور مخفی دونوں آج سے ہی ہوئی ہوئی ہیں۔ وہ کیوں بھلا؟
 

الف عین

لائبریرین
بغیر روزے کے ہیں لوگ باگ تو کسی کو یہاں بلاتے بھی نہیں کہ افطار کرانا پڑے گا شاید۔
یہاں تو آج چاند کی خبر نہیں۔
شگفتہ تمھاری طرف کیا خبر ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
آج کل لوگوں کے پی ایم بہت زیادہ آنے لگے ہیں۔ بس ان سے بچنے کے لیے مخفی ہونا پڑتا ہے۔ :p :lol:

پی ایم کے لیے منظر عام پر ہونا ضروری تو نہیں، وہ تو ویسے بھی آ سکتا ہے۔

لگتا ہے حجاب کو پی ایم کر کے ادھر بلانا پڑے گا۔
 

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
باجو باجو، آپ کا پہلا روزہ کیسا گزرا؟
میں بھی انشاءاللہ کل رکھوں گی۔
پتہ ہے رمضان میں تو سبھی نیک ہو جاتے ہیں۔ اس لیے زیادہ باتیں بھی نہیں کرنی چاہیں۔ کل سے میں بھی بہت کم بولوں گی۔ تاکہ کوئی دوبارہ بات نہ کر سکے۔ :lol:


میرا آج روزہ نہیں ہے کل رکھوں گی۔ اسی لئے تو آرام سے تڑا تڑ جواب دے رہی ہوں :lol: روزہ ہوتا تو اتنا نہ بول پاتی ۔ :p
آپ تو کہہ رہی تھیں کہ آج رکھنا ہے۔ میں بھی کہوں روزہ رکھ کر اتنا کیسے بول رہی ہیں۔ ورنہ اس وقت تو آپ کو کچن میں ہونا چاہیے تھا۔ :lol:


آج رکھ لیتی تو ظفری کو جواب کون دیتا ؟ :lol: :? :p
اس لئے سوچا آج جی بھر کے جواب دے لوں کل روزہ رکھ لیتی ہوں :lol: اور کچن کے کام تو میرے ساتھ ساتھ چلتے ہیں اک منٹ میں ، میں کچن میں ہوتی ہوں تو دوسرے میں یہاں ، ابھی روٹیاں پکا کر آئی ہوں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس وقت ایک بھی نہیں دو دو مخفی ہیں۔ ایک تو باجو دوسری شاید ماوراء ہی ہو گی۔

باجو نے تو حاضری دے دی ہے اب ماوراء ہی ہے باقی۔
 

ماوراء

محفلین

زیک

مسافر
میرے گھر کے باہر ایک پتھر پڑا ہے مگر کافی بھاری ہے اٹھا کر دور نہیں کر سکتا۔ ذرا نظر تو بھیجیں تاکہ اسے پھاڑ دے۔ مگر نظرِ حق ہو نہ کہ نظرِ باطل۔ :wink:

اب حجاب۔
 

شمشاد

لائبریرین
زکریا بھائی یہ بالکل صحیح ہے کہ نظر برحق ہے اور پتھر تک پھاڑ دیتی ہے۔ جس دن کسی کی نظر لگ گئی آپ دیکھ ہی لیں گے۔ بس نظر لگانے والے کی نظر لگنی چاہیے۔

حجاب نہیں آتیں اس دھاگے پر۔
 

تیشہ

محفلین
ظفری نے کہا:


:p اچھا تو اب بچوں کی بات بھی کلئیر ہوئی ، اور یہ بات بھی کہ میری بھی بات بنی ہوئی ہے 8) اب ؟ آگے چل کر کس ایشو پر لوگوں کو بھڑکایا جائے گا میرے خلاف ؟ :lol:
پہلی بات اگر میں چاہوں ، بہت سوں کو تگنی کا ناچ نچا سکتی ہوں ، بات یہاں بھی بنا سکتی ہوں کیوں کہ میں بہت خوبصورت ،
بہت جوان ، بہت پیسہ والی ہوں مجھے کوئی کمی نہیں 8)
دوسری بات ، مجھے یہ فلرٹ ، چلانے نہیں آتے کہ ایسے کام کبھی کئے نہیں ، نہ یہاں کسی سے میرا افئیر چل رہا ہے کہ ان باتوں سے ڈر کے چپُ کرجاؤں ۔ :p میں جیسی ہوں ، جو ہوں بہت ٹھیک بہت اچھی ہوں ، اگر مجھے افئیر ز ، فلرٹ چلانے ہوں نا تو میں بھی آپ جیسے سب کچھ چھپا کر آؤں ، مجھے کاہے کی ضرورت میں سب کو بتاتی پھروں میرے بچے ہیں بھئی ۔ جن عورتوں نے ایسے کام کرنے ہو نا وہ ایسے ہر بات سامنے رکھ کر نہیں آیا کرتیں ۔
سو ، مجھے اپنے آپ پر فخر ہے میں اس طرع کے گھیٹیا کاموں میں ملوث نہیں کیوں کہ میں خاندانی ہوں ۔ رہی بات میرے بچوں کی دیکھ بھال تو کیا آپ ہم سے مل چکے ہیں ؟ یا جانتے ہیں کہ بچوں کی دیکھ بھال نہں ہورہی یا پھر آپ ہمارے فیملی میں سے ہیں ؟ جن کو بہت فکر ہورہی ہے بچوں کی ؟ :lol: مجھے سمجھ نہیں آئی اگر میں آپکے بچوں کی چنتا کروں تو کیا سوچا جائے گا ؟ آخر کو وہ بھی تو بچے ہی ہیں نہ مصوم ۔ تو میں بھی تو سب جانتی ہی ہوں اگر میں سبکو پی ۔ ایم کر کے کہنا شروع کردوں کہ ظفری کے بچے یہ تو وہ ؟ تو ؟ :?
مگر بات یہ ہے کہ مجھے ایسا کرنے ی ضرورت نہیں ۔ اپنے بچوں کو دیکھوں نہ کہ آپکے بچوں کی فکریں پالنے لگوں ؟ :?
ماں ہوتی ہی اسی لئے کہ باپ سے کہیں زیادہ بہتر پرورش کرتیں ہیں ۔ سو ، آپکو اپنے بچوں کو دیکھنا سوچنا چاہئیے نہ کہ میرے کو ۔
میرے بچے ہیں جو دل ہے میں کروں ، جو مرضی ہے کروں
کیوں کہ میرے ہیں 8)
اگر اب پھر بھی آپکو لگے کہ نہیں ٹھیک ہورہا بچوں کے ساتھ تو ایسا کیجئے گا گھر آجائیے گا ۔آکےسنبھاللئجئےگا اب یہی اک راستہ ہے جس سے آپکو میرے بچوں کی فکر کھائے جارہی ہے ایسے ختم ہوجائے گی نا ۔ :p :lol:

اور یہ میری آثار ِ قدیمہ کی تصویر نہیں ابھی کی ہے ۔ یقین نہ آئے تو آکے دیکھ جائے ۔ 8) :p
سو اس لئے میرا کام جس سے بھی بنا ہو یہ بھی فکر ناٹ ، کہ بہت اچھے سے بنا ہوا ہے ۔
میں چلتی ہوں پھر آتی ہوں ۔ :lol: نماز پڑھ آؤں ۔ :p
 

تیشہ

محفلین
اتنے دنوں سے میں اس موقع کی تلاش میں تھی کب ادھر یہ بات ہو :lol: :p خیر اب چین ہی چین ہے مجھے تو ۔


:wink:
 

تیشہ

محفلین
خیر ، مجھےان سب باتوں سے کوئی فرق پڑا ہے نہ پڑے گا :p
میں جو ہوں ، سو ہوں ، باقی جو اصل بات ہے وہ سبھی جانتے ہیں ۔


تو کیا کہتے ہیں پھر؟ آرہے ہیں بچوں کو لک آفٹر کو ؟ :lol:
آخر کو یہی چنتا تو آپکو کھائے جارہی ہے نہ ؟ :p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top