اب کس کو آنا ہے 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
آجاؤ نہ پیلز ، دیکھو تو میں بچاری کس حال سے گزر رہی ہوں اکیلے کیسے بچوں کو سنبھالوں ؟ آپ آکے سنبھالو گے تو میں آزادی سے ادھر ادھر گھوم پھر تو لوں گی نا ۔ :lol: :p


تو پھر کب آرہے ہیں ؟
 

ظفری

لائبریرین
379_hadees.gif
 

تیشہ

محفلین
بلکل صیخ کہا ، یہآں سب سیانے بیانے ہیں خود ہی سمجھ جائے گے بی ۔ ایس ۔ بی کے تو سبھی جانتے ہی ہیں کہ اصل بات کیا ہوئی تھی ، اب ذرا ادھر کے بھی جان جائیں گے ۔ :p :wink:

رہی میری بات ، سو آپ جتنا دل ہے مرضی انت شنت لکھو بولو ، میری صحت پر اثر نہیں ہونا والا :lol: ، ہاں سچ ذرا جلدی آئیے بھئی آخر کو بچوں کو سنبھالنا ہے آپ نے ، آپ سے بہتر تو اور کوئی سنبھال ہی نہیں سکتا میرے بچوں کو :p اس لئے میں ذرا ریلیکس ہوکے سوئیڈن ۔ ڈنمارک ، امریکہ ۔ اور اٹلی سے گھوم پھر کے آؤں نا :p کیا پتا کوئی بات بن ہی جائے :lol: :p سو آپ ذرا جلدی جلدی آنے کی کرو ۔ جب تک کہ کوئی مقعول انتظام نہ ہو بچوں کو سنبھال لیں ۔
 

الف عین

لائبریرین
یہ کیا ہو رہا ہے یہاں۔ شمشاد یا زکریا، اس کو ابھی سے مقفل کر دو یا یہ پوسٹس ڈیلیٹ کر دو۔ مجھے اتنی فرصت تو نہیں کہ سارے پرانے صفحات دیکھوں اور معاملہ سمجھنے کی کوشش کروں لیکن ایک صفحہ پیچھے پلٹنے سے معلوم ہو گیا کہ ظفری اور بوچھی کا کچھ جھگڑا ہے۔ خدارا، اگر کچھ بات ہے تو آپ دونوں ذاتی پیغامات سے کر لیں، یہاں سب کو کیوں بور کر رہے ہیں؟
حالاں کہ اس وقت کوئ نہیں، میں زکریا سے بطور خاص مخاطب ہوں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اعجاز اختر نے کہا:
بغیر روزے کے ہیں لوگ باگ تو کسی کو یہاں بلاتے بھی نہیں کہ افطار کرانا پڑے گا شاید۔
یہاں تو آج چاند کی خبر نہیں۔
شگفتہ تمھاری طرف کیا خبر ہے؟

السلام علیکم اعجاز اختر صاحب ، خیریت سے ہیں آپ ، آپ کا پیغام دیر سے دیکھا یعنی جب دیکھا تو آپ یہاں محفل پر موجود نہیں تھے۔
 

تیشہ

محفلین
:laugh:


لوگوں بچاروں کی اتنی محنت سے لکھی گئی ہوئی پوسٹ ہی ڈیلیٹ ہوگئی اوہو :oops: ، اک تو پہلے ہی ایکسیڈنٹ میں کلائی زخمی اوپر سے پتا نہیں کتنا وقت لگایا اس لکھنے میں :p اور وہ بھی بے کار گئی ۔ :lol: :p :wink:


چلو ، کوئی بات نہیں ٹرائی ٹرائی اگین ، :wink:
 

ماوراء

محفلین
:oops: لگتا ہے میں نے بہت کچھ مس کر دیا ہے۔ لیکن کوئی بات نہیں مجھے کل رات سے اتنے فون آئے ہیں(جن جن کو بانٹیں ہوئے تھے) کہ ایک ایک بات میرے کانوں میں پڑ گئی تھی۔ :lol:

لگتا ہے یہاں کوئی نہیں آئے گا۔ ہاں باجو آ سکتی ہیں۔ :D
 

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
:oops: لگتا ہے میں نے بہت کچھ مس کر دیا ہے۔ لیکن کوئی بات نہیں مجھے کل رات سے اتنے فون آئے ہیں(جن جن کو بانٹیں ہوئے تھے) کہ ایک ایک بات میرے کانوں میں پڑ گئی تھی۔ :lol:

لگتا ہے یہاں کوئی نہیں آئے گا۔ ہاں باجو آ سکتی ہیں۔ :D


تمھیں تو میں ہی زبانی بتا چکی ہوں :lol: وہ لکھا ہوا تو سب گیا اب ،
آنے میں دیر نہ کرتی تو دیکھ پڑھ لیتی ۔
 

شمشاد

لائبریرین
کمال ہے اس وقت ایک رکن پیش منظر میں ہے اور دو اراکین پس منظر میں۔ الٹا حساب چل رہا ہے :cry:
 

جیہ

لائبریرین
السلام علیکم استاد محترم
کیسے ہیں آپ؟ اور سحری کس وقت کرنی ہے؟ میں تو صبح کے 3 بجے اٹھوں گی انشاء اللہ ۔ 30۔4 فجر کی اذان ہوتی ہے آج کل
 

الف عین

لائبریرین
رات کو ہی دیکھا تھا تمھارا پیغام لیکن نیٹ بہت سست تھا اس لئے جب جواب مممکن نہ ہو سکا تو لاگ آف کر دیا۔
تعجب ہے کہ پاکستان مغرب میں ہوتے ہوئے بھی یہاں سے پہلے سحر اور فجر ہے۔ یہاں‌فجر کا وقت تھا 4۔44۔ آج کا افطار ہے 6۔11
میری سحری توبس قبل از وقت ناشتہ ہوتی ہے۔ کل گھر کے پاس ایک اتواری بازار یا ہاٹ لگتی ہے تو وہاں کے حلوائ سے کچوری اور بالو شاہیاں لایا تھا، وہی سحری ہو گئ، ورنہ عام طور پر میں صرف بسکٹس اور چائے ہی کھا لیتا ہوں ناشتے اور سحر میں۔
تو کیسا روزہ چل رہا ہے، تم نہیں‌تو شمشاد سے پوچھوں جو شاید ابھی آنے والے ہوں۔
 

جیہ

لائبریرین
السلام علیکم استاد محترم۔ شمشاد بھائ تو نہیں میں آ گئ البتہ۔

تو کیسا جارہا ہے آج کا روزہ؟

مجھے بھی حیرت ہوری ہے کہ آپ کا ہمارا وقت تقریبا یکسان ہے جیسے آج ہم افطار 6 بج کر دس منٹ پر کریں گے یعنی ناگپور سے 1 منٹ پہلے مگر فجر کے وقت میں کافی فرق بنتا ہے جیسے آج یہاں سوات میں فجر 4 بج کر 35 منٹ پر تھا
 

الف عین

لائبریرین
سوچا عشا اور تراویح تک تھوڑا محفل کا نظارہ کر لیا جائے۔ روزہ اچھا ہی گزرا۔
تمھارا تو تیسرا روزہ شروع ہو رہا ہوگا زکریا؟
 

ماوراء

محفلین
میں بھی ابھی یہی سوچ رہی تھی۔ آج تو مجھے ایڈمنز ہی دکھائی دے رہے ہیں۔ باقی سب پتہ نہیں کہاں رہ گئے ہیں۔ :(

اب کوئی اچھا سا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top