اب کس کو آنا ہے 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عمر سیف

محفلین
ماوراء نے کہا:
ضبط نے کہا:
اس دھاگے میں اگلے بندے کا بتانا ہے نہ :?

جی بالکل ضبط، آپ نے ٹھیک جانا۔۔مزید آپ اس دھاگے پر آپ ایک دوسرے کی اچھائیاں، برائیاں کرنے کے ساتھ اپنی اچھائیاں اور برائیاں بھی بیان کر سکتے ہیں۔ :D
اچھا۔ بتانے کا شکریہ۔
 

شمشاد

لائبریرین
بنا بلائے تو چلی جاؤ گی لیکن کوئی گفٹ وغیرہ بھی ساتھ میں لے کے جانا ہے، ایسے ہی خالی ہاتھ نہیں چلی جانا۔ آخر اس کی سالگرہ ہے۔ اور ہاں اس کی عمر کے مطابق گفٹ لینا ہے۔
 

حجاب

محفلین
ماوراء نے کہا:
حجاب، میں نے پی ایم کیا تھا۔ کیا سمجھ آ گئی تھی؟

ہاں ماوراء سمجھ آ گئی تھی پی ایم نہیں کر سکی نیٹ دیوانہ ہو گیا ہے۔ویسے تم ہاٹ میل پر فائلز بھیج دو ۔
وہ پیج کے نمبر ہیں ناں 845 سے 875 تک ہیں شائد پیج نمبر ہیں تو بتادو میرے پاس ہے علی پور کا ایلی میں دیکھ کے لکھ لوں گی۔

اب شگفتہ آپ آ جائیں شائد بیت بازی میں جواب دینے کی کوشش میں میں ناکام ہو چکی ہوں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم حجاب

خیریت سے ہیں آپ ؟ بیت بازی کی تو بات ہی نہ کریں غلط مصرعہ اور شعر دیکھ کر نہیں پوچھیں اردو کی حالت زار کا :)

ایک تجویز دی ہے وہاں پر شمشاد بھائی کو کہ کچھ قوانین مرتب کئے جائیں وہاں کی صورت تو یہ پائی کہ آنکھیں بند کر کے صرف اشعار ہی لکھے چلے جا رہے ہیں وجد کا یہ عالم ہے کہ کچھ سجھائی ہی نہیں دیتا :)
 

حجاب

محفلین
وعلیکُم السّلام شگفتہ
اب ہر طرف پیار کروگی اور ضبط ہی ضبط ہیں ،جس طرف آنکھ اُٹھاؤں ضبط ہی ضبط کرو :p
 

شمشاد

لائبریرین
بیت بازی میں قوانین مرتب کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔ ہر کوئی اپنی مرضی کرتا ہے، غنیمت ہے کہ کبھی کبھی اچھے اشعار پڑھنے کو مل جاتے ہیں۔

اور اب ایک نئی رکن افشاں قیصرانی آن لائن نظر آ رہی ہیں، شاید منصور قیصرانی کی کمی پوری ہو جائے اگر وہ آ جائیں تو۔
 

دوست

محفلین
آج ہم جو حاضر ہیں۔
سحری سے ایک گھنٹہ پہلے آج اٹھ کر افتتاح انٹرنیٹ سے فرما رہے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں تو اب سحری کا وقت ختم ہوا چاہتا ہے۔ اس لیے اب اللہ حافظ۔

منیر مغل صاحب لگتا ہے نئے رکن ہیں۔ اگر آئیں تو خوشی ہو گی۔
 

الف عین

لائبریرین
میں تو آ گیا نا، اور کسی کا انتظار تھا تو تم نے اسے دل سے بلایا ہی نہیں ہوگا۔ اب شمشاد ہی آ سکتے ہیں یہاں۔
 

سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
میں بالکل ٹھیک باجو ۔۔آپ کیسی ہیں ۔۔۔۔۔۔2 دن ہوئے پی سی ٹھیک ہوئے ۔۔۔آج میں ماوراء سے آپ کے بارے میں پوچھ رہی تھی کہ باجو کیون نطر نہیں آ رہیں ۔۔۔۔۔۔اور آپ کیسی ہیں ۔۔۔بچے سب کیسے ہیں ۔۔۔۔۔ :)




ہاں سارہ می فائن ، میں ٹھیک تو بچے ٹھیک ، Allah کا شکر ہے،
بس ہاتھ آج بہت درد کر رہے کہ pumpkin'کا حلوہ بنا رہی ہوں تو پہلے اسے کاٹا پھر اب بھونا ، بھون بھون بھون کے بازؤں میں درد ہونے لگا :oops: اور اب بن کے اتنے بڑے پیٹھے کا اتنا سا کم حلوہ بنا ۔ :(

تم سناؤ ، ابو کی طیبعت ٹھیک ٹھاک نا؟ اور تم آج کل کیا کر رہی ہو؟
واہ باجو اتنے مزے کی چیزیں بتا رہی ہیں آپ وہ بھی روزے میں ۔۔۔ : :roll: ۔۔۔۔۔۔۔پاپا اب ماشاءاللہ بالکل ٹھیک ہیں۔۔۔۔۔اور میں تو آج کل بہت کچھ کر رہی ہوں ۔۔۔۔پڑھائی۔۔۔روزے۔۔۔۔عید کی تیاری۔۔۔۔اور میرے بھتیجے کی پہلی سالگرہ آ رہی ہےبدھ کو اس کی تیاری۔۔۔۔۔باجو آپ کو بھی دعوت ہے ۔۔۔ضرور آیئے گا برتھ ڈے پارٹی میں۔۔۔۔ :p

اب شاید جیہ آئیں۔۔۔۔

اف اف رامش کی برتھ ڈے۔۔۔مجھے تو بتایا ہی نہیں۔ اور نہ ہی بلایا ہے۔ :shock:

تم ملو گی تو بتاؤن گی نہ ۔۔۔۔اور تمہیں دعوت کی کیا جرورت ہے۔۔۔بھتیجے کی برتھڈے میں آنے کے لئے بھی کوئی دعوت کا انتظار کرتا ہے۔۔۔۔ :roll: ۔۔۔۔۔تمہارا تو پہلا حق ہے۔۔۔۔۔اس لئے ضرور پہنچ جانا ۔۔۔۔ :p
ہاں یار۔۔ میں تو اپنے اتنے پالے سے بھتیجے کو بھول ہی نہیں سکتی۔ بنا بلائے ہی آ جاؤں گی۔ پہلا حق جو میرا ہوا۔ :wink: نہیں نہیں یہ اتنا بڑا ظلم میں تم پر نہیں کر سکتی۔ پہلا حق تمھارا ہی ہے۔ :lol:

lolz۔۔۔۔۔۔ہم دونوں کا ہی پہلا حق ہے جس طرح میں پپھو اسی طرح تم ۔۔۔۔۔ :p ۔۔ویسے ماوراء تم بھول بھی جاو پھر بھی رامش تمہیں کبھی نہیں بھولے گا۔۔۔۔۔نام جو تم نے رکھا تھا اس کا۔۔۔۔اوت یہ بات تو بھولنے والی ہے ہی نہیں۔۔۔۔ :p
اب میں ہی۔۔۔۔
 

سارہ خان

محفلین
بوچھی نے کہا:
:( اچھا :? تو تم اپنی پریکٹس مجھ پر آزماؤ گی ؟ میرے آنے سے پہلے پہلے سیکھ لو ، پھر میں آرام سے چار دن تو کھا لوں گی ۔ میری خیر ہے جیسا بھی بناؤ گی جانتی ہوں سارہ کو کچھ نہیں آتا جاتا :D لیکن جو میرے ساتھ آئے ہوئے ہونگے انکا کیا ؟ :? انہوں نے سوچنا ہے یہ نکمی سہیلی ہے اسکی جسکو کچھ آتا جاتا نیہں ؟

بائیس کو میں آرہی ہوں مگر صرف کچھ دنوں کے لئے ۔
:chalo:

ہائے باجو نکمی تو نہ کہیں ۔۔۔۔۔آپ آئیں تو سہی پھر دیکھیے گا سارہ کتنی سگھڑ ہے۔۔ :p ۔۔یاد کریں گے آپ اور آپ کی پلٹن بھی۔۔:wink: ۔۔۔۔۔
اور باجو اتنے عرصے بعد آئیں گی وہ بھی صرف کچھ دن کے لئے۔۔۔۔ :roll:

اب شائد ضبط آئیں ۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top