ماوراء نے کہا:لیکن میں تو آ سکتی ہوں نا۔ مجھے نہیں بلائیں گی کیا؟بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:بائیس دسمبر کو ۔
ہائے۔۔ بائیس دسمبر۔ تب میں بھی وہیں ہوں۔ مجھے بالکل نہ بھولنا۔![]()
![]()
نہیں میں بمشکل چار ، پانچ دن کاٹ لوں میرے لئے یہی بہت ہیں ۔ میں کسی کو مل نہیں سکتی ۔ یوں گئی تو یوں آئی سمجھو ، تمھیں میں ناروے میں آکے مل لوں گی یا تم لندن آجانا میرے ہاں ،![]()
میں نے کہا نا میرا گھر یہاں پر ہے جہاں میں رہتی ہوں
