سارہ خان نے کہا:جی باجو کھایا تو ہے پر کبھی خود بنا کر نہیں ۔۔۔۔مجھے تو ویسے بھی صرف چنے کی دال اور گاجر کا حلوہ بنانا آتا ہے ۔۔اور کوئی حلوہ کبھی نہیں بنایا۔۔۔۔
عید کا سوٹ اورنج کلر کا ہے جس پربہت پیاری ریڈ امبرائڈری ہوئی ہے ۔۔۔۔۔اور پارٹی کا ڈریس آپ آئیں گی نا تب دیکھ لیجیے گا۔۔۔۔خاطر کی تو آپ فکر ہی نا کریں ۔۔۔۔میٹھے کی خوب ڈشز بنا کر رکھؤن گی آپ کے لئے۔۔۔۔ ۔۔بس آپ آنا ضرور۔۔۔
اور آپ کی عید کی تےاری کیسی چل رہی ہے ۔۔۔۔
واؤؤؤ ، اورینج سوٹ ، میرا بھی ریڈ اور اورینج ہے ۔ تیاری بس ہوئی ہوئی ہے کپڑے پاکستان سے آتے ہیں ریڈی میٹ پہنتی ہوں ، سو ہر چیز تیار ہے سب کی ، صرف مہندی اور چوڑیاں رہ گئیں ہیں وہ دو ، تین دن پہلے عید سے لی جائیں گی ۔ باقی سب کچھ تیار ہے ۔
ہاں میرے لئے میٹھے کی خوب ڈشز بنا کے رکھنا ۔، میں بہت کھاتی ہوں تمھارے ہاتھ سے بنی ککنگُ بھی چھکنے آؤں گی ۔ اور اکیلی نہیں آؤں گی میرے ساتھ پوری پلٹن ہوگی ۔ ذرا کھانا زیادہ بنانا ،