اب کس کو آنا ہے 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
سچی سے اگر آپ عید پر یہاں میرے پاس آ جائیں تو بہت کچھ کھلاؤں گی۔ میرا دل کر رہا ہے کہ آپ آئیں۔ پھر ساتھ میرے لیے گفٹس جو پوسٹ کرنے تھے ساتھ میں لیتی آنا۔ :wink:
کیا خیال ہے؟



نہیں نا :( آسکتی ، تم مجھے بنا بنوکر یہاں پر ہی بھج دو ۔ تاکہ پتا چلے ماورہ کے ہاتھ میں کتنا ذائقہ ہے۔ اب چکھکر ہی پتا چلے گا
تمھاری شاپنگ پارسل آرہی ہے ۔ آج چن کے لی ہے سپیشل تمھارے لئے :D ۔ یقینا پسند آئے گی ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
پاکستانی نے کہا:
صاحبزادے کا نام طٰہ منیر رکھا ہے، الحمداللہ ٹھیک ٹھاک ہے

آپ سنائیں کیسی طبیعت ہے۔
ماشاء اللہ۔ اللہ پاک ان کی عمر دراز فرمائیں اور آپ کی آنکھوں‌کی ٹھنڈک بنائیں

الحمدللہ میں بالکل ٹھیک۔ ابھی پاکستان اور ڈیرہ غازی خان کے ٹرپ سے واپس پہنچا ہوں، جھنگے میں ہالینڈ، لندن، قطر اور بنگلہ دیش کی بھی سیر کر لی ہے :)
 

قیصرانی

لائبریرین
بس بھائی جی، 20 دن کا ٹرپ تھا اور پانچ ممالک، تو باقی کا آپ خود اندازہ لگا سکتے ہیں۔ باقی رہی سہی کسر رمضان شریف سے پوری ہو گئی تھی :D

ویسے میں‌ نے دو تین بار فورم پر تانک جھانک کی تھی کہ اگر آپ دکھائی دے جائیں تو کچھ گپ شپ ہو جاتی
 

پاکستانی

محفلین
20دن تھے تو واقعی کم تھے مگر آپ کم از کم مجھے میل یا ذپ ہی کر دیتے اور کچھ نہیں تو مل بیٹھ کے ایک کپ چائے ہی پی لیتے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
رمضان شریف شروع ہو چکا تھا جب میں بنگلہ دیش میں تھا۔ اس کے علاوہ واقعی ملاقات نہ ہونے کا مجھے بھی بہت افسوس ہے۔ لیکن امید ہے کہ انشاء اللہ جنوری یا فروری میں پھر چکر لگاؤں گا۔ کیا تب تک ادھار چل سکتا ہے؟ :D
 

پاکستانی

محفلین
اب تو ادھار کے علاوہ اور کچھ ہو ہی نہیں سکتا مگر یہ ذہن میں رہے کہ جنوری فروری تک جرمانہ ڈبل ٹرپل ہو چکا ہو گا
 

شمشاد

لائبریرین
میرے خیال میں ان کی شادی کا چکر 350 ڈگری تک مکمل ہو چکا ہے۔ باقی دس ڈگری باقی ہے کہ چکر مکمل ہو لیکن وہ کیا ہے کہ ایک آدھ اڑچن بیچ میں آ گئی ہو گی اب اس کا اُپائے کرنا ہو گا۔
:wink: :wink:
 

F@rzana

محفلین
السلام و علیکم
اس وقت تو میں ہوں یا فقط نبیل دکھائی دے رہے ہیں
سات لوگ نقاب پوش ڈاکوؤں کے رول میں ہیں

یعنی ‘خفیہ‘
:wink:
 

دوست

محفلین
اور اب ہم دوبارہ۔
سحری ہوگئی ہے ادھر فیصل آباد میں اور چند منٹ میں دوسرے شہروں کراچی وغیرہ میں بھی ہوجائے گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top