اب کس کو آنا ہے 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

F@rzana

محفلین
شمشاد نے کہا:
میرے خیال میں ان کی شادی کا چکر 350 ڈگری تک مکمل ہو چکا ہے۔ باقی دس ڈگری باقی ہے کہ چکر مکمل ہو لیکن وہ کیا ہے کہ ایک آدھ اڑچن بیچ میں آ گئی ہو گی اب اس کا اُپائے کرنا ہو گا۔
:wink: :wink:

سوامی جی اپائے کیسے کر رہے ہیں، ہنومان چالیسواں یا کوئی اورمنتر جنتر جاپ؟؟؟
بھلا مانش تو اوجھل ہے محفل سے :shock:
 

سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
میں بالکل ٹھیک باجو ۔۔آپ کیسی ہیں ۔۔۔۔۔۔2 دن ہوئے پی سی ٹھیک ہوئے ۔۔۔آج میں ماوراء سے آپ کے بارے میں پوچھ رہی تھی کہ باجو کیون نطر نہیں آ رہیں ۔۔۔۔۔۔اور آپ کیسی ہیں ۔۔۔بچے سب کیسے ہیں ۔۔۔۔۔ :)




ہاں سارہ می فائن ، میں ٹھیک تو بچے ٹھیک ، Allah کا شکر ہے،
بس ہاتھ آج بہت درد کر رہے کہ pumpkin'کا حلوہ بنا رہی ہوں تو پہلے اسے کاٹا پھر اب بھونا ، بھون بھون بھون کے بازؤں میں درد ہونے لگا :oops: اور اب بن کے اتنے بڑے پیٹھے کا اتنا سا کم حلوہ بنا ۔ :(

تم سناؤ ، ابو کی طیبعت ٹھیک ٹھاک نا؟ اور تم آج کل کیا کر رہی ہو؟
واہ باجو اتنے مزے کی چیزیں بتا رہی ہیں آپ وہ بھی روزے میں ۔۔۔ : :roll: ۔۔۔۔۔۔۔پاپا اب ماشاءاللہ بالکل ٹھیک ہیں۔۔۔۔۔اور میں تو آج کل بہت کچھ کر رہی ہوں ۔۔۔۔پڑھائی۔۔۔روزے۔۔۔۔عید کی تیاری۔۔۔۔اور میرے بھتیجے کی پہلی سالگرہ آ رہی ہےبدھ کو اس کی تیاری۔۔۔۔۔باجو آپ کو بھی دعوت ہے ۔۔۔ضرور آیئے گا برتھ ڈے پارٹی میں۔۔۔۔ :p

اب شاید جیہ آئیں۔۔۔۔

اف اف رامش کی برتھ ڈے۔۔۔مجھے تو بتایا ہی نہیں۔ اور نہ ہی بلایا ہے۔ :shock:

تم ملو گی تو بتاؤن گی نہ ۔۔۔۔اور تمہیں دعوت کی کیا جرورت ہے۔۔۔بھتیجے کی برتھڈے میں آنے کے لئے بھی کوئی دعوت کا انتظار کرتا ہے۔۔۔۔ :roll: ۔۔۔۔۔تمہارا تو پہلا حق ہے۔۔۔۔۔اس لئے ضرور پہنچ جانا ۔۔۔۔ :p
ہاں یار۔۔ میں تو اپنے اتنے پالے سے بھتیجے کو بھول ہی نہیں سکتی۔ بنا بلائے ہی آ جاؤں گی۔ پہلا حق جو میرا ہوا۔ :wink: نہیں نہیں یہ اتنا بڑا ظلم میں تم پر نہیں کر سکتی۔ پہلا حق تمھارا ہی ہے۔ :lol:

lolz۔۔۔۔۔۔ہم دونوں کا ہی پہلا حق ہے جس طرح میں پپھو اسی طرح تم ۔۔۔۔۔ :p ۔۔ویسے ماوراء تم بھول بھی جاو پھر بھی رامش تمہیں کبھی نہیں بھولے گا۔۔۔۔۔نام جو تم نے رکھا تھا اس کا۔۔۔۔اوت یہ بات تو بھولنے والی ہے ہی نہیں۔۔۔۔ :p
اب میں ہی۔۔۔۔

رامش کو تو واقعی میں بھول نہیں سکتی۔ البتہ یہ بھول گئی تھی کہ میں نے نام کیا رکھا تھا۔ دماغ پر زور دینے سے ہی یاد آیا۔ :p

لیکن سارہ تم ہو کہاں۔ مجھے آج کل وقت نہیں مل رہا لیکن جانے سے پہلے میں نے تم سے بہت ساری باتیں کرنی ہیں۔ :(

اوو ماوراء ۔۔ یہ تمہارا اچھا بھلا دماغ دھکا سٹارٹ کب سے ہو گیا ہے ۔۔۔ :roll: :wink: ۔۔۔۔۔۔ اور طبیعت کو کیا ہوا ۔۔۔۔۔اب کیا حال ہیں۔۔۔ :(
اور باتین تو مجھے بھی تم سے ڈھیر ساری کرنی ہیں ۔۔۔۔۔مگر یہ ٹائیم پتا نہیں کیوں ظالم سماج بنا ہوا ہے آجکل ہمارے درمیاں ۔۔ :( ۔۔۔۔۔میں نے آدھی باتیں تو پی-ایم میں لکھ دی ہیں ۔۔۔۔۔۔باقی آدھی باتیں ایک اور پی-ایم میں لکھوں گی ۔۔۔دیکھ لینا ۔۔۔۔ :)

اب قیصرانی شاید۔۔۔۔۔
 

جیہ

لائبریرین
استاد محترم نالائق شاگردہ حاضر ہے




ایک درخواست

آپ سب سے درخواست ہے کہ آج کے بعد عید تک
مجھے ہنسانا منع ہے

کیوں کہ جب میں ہنستی ہوں تو روزے رکھنے کی کمزوری کی وجہ سے مجھے اپنا پھیلا ہوا منہ واپس لانے میں تکلیف ہوتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جیہ کی بات کی سمجھ نہیں آئی کہ روزے کی وجہ سے ہنس بھی نہیں سکتی، تو کیا ہنسنے کا بھی روزہ رکھ لیں۔

یہ فیضان الحسن کوئی نئے رکن ہیں کیا؟
 

جیہ

لائبریرین
میں کسی کے بلانے پر نہیں آتی۔ خود ہی آگئ۔

عزرایئل بھی مجھے زبردستی لے جائے گا۔ میں اس کے بلانے پر کبھی نہ جاؤں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top