:jhooti: میں نے کب رلایا ہے؟
قیصرانی لائبریرین اکتوبر 15، 2006 #1,228 سوری پاکستانی بھائی، میںذرا چپاتی بنا رہا تھا، تو آٹا گوندھنے میں وقت لگا ابھی پھر آپ ہی
شمشاد لائبریرین اکتوبر 15، 2006 #1,231 اور میں شاعری کے زمروں میں مٹرگشت کر رہا تھا۔ ضبط صاحب نے تو دیکھا ہو گا۔
عمر سیف محفلین اکتوبر 15، 2006 #1,232 وہی دیکھ اور پڑھ رہا تھا۔ اب آجائے جو آن لائن ہو مجھے ابھی کوئی نظر نہیں آ رہا۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 15، 2006 #1,234 پاکستانی بھائی میں ذرا شاعری کے زمرے میں گھوم پھر رہا تھا۔ اب پھر آپ ہی آ جائیں۔
پاکستانی محفلین اکتوبر 15، 2006 #1,236 آپ نے بلایا تو آ گیا ورنہ تو میں جانے کی تیاری کر رہا تھا۔ پھر آپ
شمشاد لائبریرین اکتوبر 15، 2006 #1,237 آپ ابھی تک جاگ رہے ہیں، میں تو سمجھ رہا تھا کہ خوابِ خرگوش کے مزے لے رہے ہوں گے۔ اب جاوید صاحب آئے ہیں۔
آپ ابھی تک جاگ رہے ہیں، میں تو سمجھ رہا تھا کہ خوابِ خرگوش کے مزے لے رہے ہوں گے۔ اب جاوید صاحب آئے ہیں۔