اب ضبط یا قیصرانی
عمر سیف محفلین اکتوبر 17، 2006 #1,304 کیوں کہ باقی سارے کافی سست معلوم ہو رہے ہیں مجھے۔ کوئی اور جواب نہیں دیتا جلدی
عمر سیف محفلین اکتوبر 17، 2006 #1,309 آپ نے بیچ میں ٹہک کر کام خراب کر دیا۔ خیر اب قیصرانی نہیں تو حجاب
قیصرانی لائبریرین اکتوبر 17، 2006 #1,310 لو جی، مزہ تو اسی کا ہے کہ دوسرے بندے کا اندازہ غلط ثابت کیا جائے
F@rzana محفلین اکتوبر 18، 2006 #1,319 منصور، عافیت اس میں ہے کہ میدان ہمارے حوالے کیا جائے یعنی کہ دوست عشل اور میں خوش آمدید ‘عشل‘ آپ کا تعارف؟
منصور، عافیت اس میں ہے کہ میدان ہمارے حوالے کیا جائے یعنی کہ دوست عشل اور میں خوش آمدید ‘عشل‘ آپ کا تعارف؟
F@rzana محفلین اکتوبر 18، 2006 #1,320 آہا شگفتہ سی ‘‘شگفتہ‘‘ نظر آرہی ہیں تشریف لائیے (حالانکہ اب میں جارہی ہوں)