اب کس کو آنا ہے 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
میں آگیا اور ابھی چل بھی دیا کہ یہاں‌ اب سوا تین ہو رہے ہیں، دو گھنٹے بعد سحری کے لیے بھی اٹھنا ہے۔ ابھی فیضان الحسن
 

ظفری

لائبریرین
میں نے سوچا کہ رمضان کے ختم ہونے سے پہلے ہی محفل پر آکر سلام و دعا کرلوں ۔۔۔ رمضان کے بعد آیا تو کہیں پھر میرے پیچھے لوگ لٹھ لیکر نہ پڑ جائیں کہ آگیا رہا ہو کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol:

ویسے بھی ابھی کوئ نہیں ہے میدان ایک دم صاف ہے ۔۔۔ میں چلا ۔
 

دوست

محفلین
اوووووووو۔
وہ آئے اور چلے بھی گئے۔
سانوں پتہ بھی نہ لگا۔
یہ تو غلط بات ہے
چلو خیر آپ کا شکریہ آنے کا۔
لٹھ لے کر تو اب بھی آپ کے پیچھے پڑجانا ہے سائیاں۔
اونھاں کونسا مڑنا ہے۔
:wink: :wink: :wink:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top