اب تو گزرا کر لیتےہیں، آئیندہ یہ غلطی نہ ہودوست نے کہا:اس وقت یہ پیس ہی دستیاب تھا۔
وعلیکم السلام اور وعلیکم ھراااااااااF@rzana نے کہا:انٹرنیٹ لائن کا مسئلھ تھا جو اب ٹمپریری ٹھیک ھے![]()
میرا خفیف شکوہ محسوس کرنے کا بہت بہت شکریھ فرزانھ!F@rzana نے کہا:تشریف لائیے ‘سندباد‘ The sailor men
یہ اپنی محفل ہے شکوہ کیسا؟
دیکھیں مجھے بھی کسی نے نہیں بلایا اور میں آن ٹپکی![]()
اب بے بی ہاتھی، ڈاکٹر عباس اور ‘پارو سی جیہ‘
![]()