اب کس کو آنا ہے 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

دوست

محفلین
فی الحال تو ہم ہیں۔
اور جا بھی رہے ہیں آتے ہی۔
اب فرزوق وہی آنلائن ہیں۔
کیسے ہو بھائی صاحب۔ بڑے دنوں بعد نظر آتے ہو۔
سب خیریت ہے؟؟
اب ہم سے ملاقات آپ کی نئی ونڈوز پر ہوگی۔ ہمیں اچھا رب سائیں امتحان میں‌ ڈالا ہے۔ ہر ہفتے کوئی نا کوئی مسئلہ آپریٹنگ سسٹم میں۔ اب سپائی ویر ونڈوز پر اور سکرین ریزولوشن لینکس پر تنگ کررہی ہے۔ دونوں پر جھاڑو مارتا ہوں اب۔
فی امان اللہ تب تک۔
 

الف عین

لائبریرین
اس وقت بندہ
اب عمر دراز کو یاد کروں۔ ارے تمھاری عمر بہت دراز ہے ابھی یاد ہی کر رہا تھا۔
 

امن ایمان

محفلین
اس وقت یہ نالائق بندی :oops:

اب میری عمردراز ہوجائے گی نا؟ :(


مجھے اب انکل جی اور عامر نظر آرہے ہیں۔۔اعجاز چا آپ کب انٹرویو میں جواب دیں گے؟
 

فرذوق احمد

محفلین
السلام علیکم
میں تو ابھی فارغ کھانا کھا کر فارغ ہو کر آیا ہوں ،،مگر یہاں تو کوئی نظر نہیں آ رہا ہے ۔۔۔بس کوئی خفیہ ہیں ۔۔
اگر وہ آ سکتے ہیں تو وہی آ جائیں
 

الف عین

لائبریرین
کوئ نہیں تو میں ہی آ جاتا ہوں، اور یہاں بیٹھ گیا تو عشاء کی جماعت بھی بھول گیا، اب لاگ آف کر کے پہلے نماز پڑھ لی جائے۔ تب تک زکریا یہاں رونق بخشیں۔
 

امن ایمان

محفلین
پتہ نہیں سب لوگ کہاں چلے گئے ہیں :( ۔۔۔ قیصرانی بھائی،محب،ماوراء،جیہ، ظفری، تفسیر بھائی، آپ سب لوگ کہاں ہیں۔۔۔میں آپ سب کو بہت مِس کررہی ہوں :(

شمشاد چا۔۔اب تو واپس آجائیں۔۔مجھے تو لگتا ہے وقت رک گیا ہے۔۔ 5 ہفتے ختم ہی نہیں ہورہے :(

اب جاوید صاحب آنلائن ہیں
 

فرذوق احمد

محفلین
آپی جی آپ نے یقیقاََ دل سے مجھے ہی بلایا ہوگا
کیونکہ آپ ہی کی طرح صرف میں ہی اچھا ہوں :wink: :p

اب کوئی پیارا سا :wink:
 

فرذوق احمد

محفلین
میں تو آپ کو بلاتا ہی دل سے ہوں :p

مگر آج سارے دل والے کہاں گئے ہیں ۔۔ :?

اب تو کوئی اور ہی دل والا آنا چاہیں ویسے آپپ آپ بھی آ ساکتی ہیں :p
 

ماوراء

محفلین
اچھا، یہاں کوئی دل والا بھی ہے۔ میں سمجھی سب دل کے بغیر ہی ہیں۔ :(

ججج ج ج جی۔۔ فرذوق اس وقت مم میں ہی آ گئی ہوں۔

اب کسی دل والے کو بلا لینا۔ :D
 

فرذوق احمد

محفلین
آپی جی کیا آپ کی بھی زبان رکتی ہے ۔۔۔ویسے میں بھی اٹک اٹک کر بولتا ہوں مگر شکر ہے لکھتا اٹک اٹک کر نہیں :p

آپی جی کیا مطلب اب آپ نہیں آ ئیں گی :cry: ۔۔اگر آپ نہیں آئیں گی تو میں کہاں جاؤں گا :wink: :?
 

ماوراء

محفلین
آپ کی زبان رک رہی تھی تو مجھے بھی اپنی روکنی پڑی۔۔ :wink:

تم کہیں نہ جانا۔۔ بس یہیں رہنا۔۔ میں بھی جا کر واپس یہیں آتی ہوں۔


اب فرذوق تو چلا گیا۔ :?
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top