بوچھی نے کہا:جیہ نے کہا:وعلیکم السلام شگفتہ بہن۔
میں تھوڑی بیمار تھی۔۔۔ بلکہ ہوں ۔۔۔ ٹائفائڈ ہے مجھے ۔ اب اللہ کے فضل و کرم سے افاقہ ہو رہا ہے۔ اطلاع نہیں دے سکی۔ 106 ڈگری بخار نے آنے کے قابل نہیں چھوڑا۔ اب بخار تو اتر گیا ہے۔ لیکین کمزوری اب بھی ہے۔
اوہو جیہ آپ بیمار ہوگیں ، دعا ہے جلدی صحتیاب ہوجائیں ۔
ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:می ،
چھوٹے بھیا ۔ ۔ ۔ راجہ صاحب ۔ ۔ ۔ جاوید بھیا ۔ ۔ ۔ یا فر دوست صاحب ۔ ۔۔ ۔۔
یا ماورہ ۔ ۔ ۔۔ ۔
باجو۔۔۔حالات بہت زیادہ خراب ہو گئے ہیں۔ تھوڑے سے وقت کے لیے میں آتی ہوں۔۔ اور وہاں کے مسئلے ہی نہیں ختم ہوتے۔۔۔ اور مجھے اور بھی بہت کچھ معلوم پڑا ہے۔
اور یہ سارہ کہاں ہے آجکل؟؟؟ ایس ایم ایس اس کو نہیں مل رہی۔۔ کیا آپ اس کو ایک ایس ایم ایس کر کے پوچھ لیں گی؟؟
کوئی اچھا سا آ جائے۔
بھاڑ میں جائے یہ حالات ، میں ان چکروں میں پڑکے خود کو ٹینشن مزید نہیں دے سکتی کہ اور بھی بہت کام ہیں انکے سوا بھی ، اور ویسے بھی میری اب چھٹیاں ختم ہورہیں ہیں منڈے سے ۔ تو میں پھر سے پہلی روٹین میں لگ جاؤں گی اتنا وقت نہیں فالتو کی ٹینشن کو فیس کیا جا سکے ۔ جتنا ہوا اتنا کیا ،۔۔
اب حالات ۔۔۔ اور وقت برا چل رہا ہو تو کیا کیا جا سکتا ہے
سارہ ، کا چار دن پہلے مجھے ٹیکسٹ آیا تھا کہ باجو ‘ میرا پی ۔ سی خراب ہے میں کچھ دن نہیں آؤں گی جو اگر پوچھے تو بتا دیجئے گا ۔۔
اور فون تو اسکا ٹھیک ہے ۔ میں نے تو جب کرنا ہوتا ہے ہو جاتا ہے ۔
اب جسکو ضرورت ہے خود ہی رابطہ کر لیں اسے ۔ نہیں تو انتظار ۔۔
بہر حال میں اب ان حا لات کی زد میں نہیں ۔ اپنی تھوڑی ٹینشن ،۔ مصیبتیں ۔۔ پریشانیاں کم ہیں جو اب آ بیل مجھے مار ‘
ہہہمممممممممممم۔۔۔
میرے سر میں درد ہو رہی ہے۔
خیر۔۔۔سارہ کا میسج مجھے مل گیا تھا۔ لیکن میری طرف سے نہیں جا رہا۔
سارا۔۔۔
جیہ نے کہا:بوچھی نے کہا:جیہ نے کہا:وعلیکم السلام شگفتہ بہن۔
میں تھوڑی بیمار تھی۔۔۔ بلکہ ہوں ۔۔۔ ٹائفائڈ ہے مجھے ۔ اب اللہ کے فضل و کرم سے افاقہ ہو رہا ہے۔ اطلاع نہیں دے سکی۔ 106 ڈگری بخار نے آنے کے قابل نہیں چھوڑا۔ اب بخار تو اتر گیا ہے۔ لیکین کمزوری اب بھی ہے۔
اوہو جیہ آپ بیمار ہوگیں ، دعا ہے جلدی صحتیاب ہوجائیں ۔
شکریہ باجو۔۔۔۔
آپ کی دعا نے اچھا اثر کیا ہے اور میں اب بہتر محسوس کر رہی ہوں
بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:می ،
چھوٹے بھیا ۔ ۔ ۔ راجہ صاحب ۔ ۔ ۔ جاوید بھیا ۔ ۔ ۔ یا فر دوست صاحب ۔ ۔۔ ۔۔
یا ماورہ ۔ ۔ ۔۔ ۔
باجو۔۔۔حالات بہت زیادہ خراب ہو گئے ہیں۔ تھوڑے سے وقت کے لیے میں آتی ہوں۔۔ اور وہاں کے مسئلے ہی نہیں ختم ہوتے۔۔۔ اور مجھے اور بھی بہت کچھ معلوم پڑا ہے۔
اور یہ سارہ کہاں ہے آجکل؟؟؟ ایس ایم ایس اس کو نہیں مل رہی۔۔ کیا آپ اس کو ایک ایس ایم ایس کر کے پوچھ لیں گی؟؟
کوئی اچھا سا آ جائے۔
بھاڑ میں جائے یہ حالات ، میں ان چکروں میں پڑکے خود کو ٹینشن مزید نہیں دے سکتی کہ اور بھی بہت کام ہیں انکے سوا بھی ، اور ویسے بھی میری اب چھٹیاں ختم ہورہیں ہیں منڈے سے ۔ تو میں پھر سے پہلی روٹین میں لگ جاؤں گی اتنا وقت نہیں فالتو کی ٹینشن کو فیس کیا جا سکے ۔ جتنا ہوا اتنا کیا ،۔۔
اب حالات ۔۔۔ اور وقت برا چل رہا ہو تو کیا کیا جا سکتا ہے
سارہ ، کا چار دن پہلے مجھے ٹیکسٹ آیا تھا کہ باجو ‘ میرا پی ۔ سی خراب ہے میں کچھ دن نہیں آؤں گی جو اگر پوچھے تو بتا دیجئے گا ۔۔
اور فون تو اسکا ٹھیک ہے ۔ میں نے تو جب کرنا ہوتا ہے ہو جاتا ہے ۔
اب جسکو ضرورت ہے خود ہی رابطہ کر لیں اسے ۔ نہیں تو انتظار ۔۔
بہر حال میں اب ان حا لات کی زد میں نہیں ۔ اپنی تھوڑی ٹینشن ،۔ مصیبتیں ۔۔ پریشانیاں کم ہیں جو اب آ بیل مجھے مار ‘
ہہہمممممممممممم۔۔۔
میرے سر میں درد ہو رہی ہے۔
خیر۔۔۔سارہ کا میسج مجھے مل گیا تھا۔ لیکن میری طرف سے نہیں جا رہا۔
سارا۔۔۔
اب کیا پتا کیوں نہیں جارہا ؟ میں کل فون کروں گی تو تمھارا میسیج دے دوں گی ۔
میں اپنا سر درد اتار آئی ہوں جو مجبورن لے رکھا تھا اب میں ریلیکس فیل کر رہی ہوں خود کو ویسے بھی میں اپنی مرضی کرنے کی عادی ہوں مجبوری کے یا بندھ کے مجھ سے ایسے کام نہیں ہوتے ۔
بوچھی نے کہا:آپ ماورہ ہمیں تنگ کرتے ہیں ہر بار نکموں سے کال نہیں ملتی ۔
رضوان نے کہا:آداب اہلِ محفل کو
اسوقت میں آگیا ہوں غمِ روزگار سے تھوڑا سا وقت نکال کے۔۔۔
امید ہے اسی طرح جلد ہی شمشاد بھائی، محب اور ظفری بھی رونق افروز ہوں گے۔
جیہ کی صحت مندی کے لیے دعا گوء ہیں۔
اب اعجاز صاحب کو مدعو کرتا ہوں