اب کس کو آنا ہے 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ًلو تصویریں مل گئیں ہونگیں ۔ :) پر ملٹی میڈیا ٹیکسٹ سے بھی تو اسکو نہیں پہنچ پا رہی نہ :? ۔


اب دیکھو ملی ہیں نا ۔ بچوں کی رہ گئی ابھی بعد میں سہی ۔

جی مل گئیں تھیں۔ بچوں کی واقعی رہ گئیں ہیں۔ بہت اچھی تھیں۔ :)
اب اچھی سی ماوراء۔
لو ، آج البم سمجھو مل گئی اب آرام سے دیکھو سبھی کو ۔ :p پھر تبصرہ کرنا ، بتانا کون کس پر گیا ہے ۔ ؟ میں لگتی ہوں بچوں میں بچی کہ نہیں ؟ :lol: 8)
اقراء اور آپ میں تو کوئی فرق نہیں لگتا۔ منجھلی (نمرہ) بہت کیوٹ ہے۔ باقی سب تصاویر بھی بہت اچھی ہیں۔ :D


:lol: دیکھو لو ، انکے قد اک اک انچ مجھ سے بھی بڑے ہیں :( اقراہ اپنی دادی پر ہے ۔ نمرہ اپنے باپ پر ہے ۔ مناہل میرے پر ہے ۔ :lol:

سب سے بڑی کا نام اقراء ، منجھلی کا نمرہ اور چھوٹی کا مناہل ہے نہ؟؟ کہیں میں کچھ غلط ہی نہ سمجھ رہی ہوں؟


:lol: ہاں بڑی اقراہ گلاسز والی ، نمرہ جسکو تم دیکھ رہی ہوں سکول سے آتے ہوئے وہ منجھلی ، اور اسکے ساتھ چھوٹا پیس مناہل ،
تین تین ورائٹیز ہیں :lol: ہر اک کا اپنا فیس ، اقرا کی بار دادی بدقسمتی سے سمنے تھیں :lol: :p اقراہ ان جیسی ، نمرہ کی بار اسکا باپ :roll: اور مناہل کی بار میں ، میں نے کسی کو دیکھا ہی نہیں تھا :lol: 8)

اچھا اچھا۔۔اب سمجھ گئی۔ نمرہ کا قد سب سے بڑا ہے میں سمجھی وہ سب سے بڑی ہے۔ نمرہ اور مناہل سے آپ کی شکل ملتی ہے۔ اقراء ذرا مختلف ہے۔
اف اقراء شکل سے بہت معصوم لگتی ہے۔ لیکن اپریل فول والے دن مجھے خوب بےوقوف بنایا تھا۔ :(


:lol: میری بچیاں بڑی مصوم ہیں میرے پر گئیں ہیں نا ۔ 8)
نمرہ کی ہائیٹ میری اور اقراہ سے اک آدھ انچ زیادہ ہے ۔ میری ، اور اقرا کی فائف فائف ہے جبکہ نمرہ فائف سکس ہے ۔ باپ پر جارہی ہے باپ کی
چھے فٹ :lol: جبکہ مناہل بھی دھڑا دھڑ قد نکلاتی ہی جارہی ہے ۔
تمیھں اپریل فول میرے کہنے پر ہی تو بنایا گیا تھا کچھ تم پہلے سے ہی بنی بنائی تھی کچھ اقراہ نے بنا ڈالا ۔ :lol:

اب اگلے اپریل کا انتظار کرو ۔ :p

ظاہر ہے بچے تو اچھے ہوں ہی گے۔ میری اتنی پیاری باجو کے جو ہیں۔
واقعی میں پہلے ہی اتنی بے وقوف ہوں۔ اس کے بعد تو مکمل یقین آ گیا تھا۔
اب میں محتاط ہو گئی ہوں۔ اب ایسا نہیں ہو گا۔ :lol:


کوئی اچھا سا
 

فرذوق احمد

محفلین
آپ جی اس کا مطلب ہے کہ آپ کو پتا تھا کہ میں آنے والا ہوں اس لیے آپ نے یہ لکھ دیا شکریہ :p :wink:
اوراب زکریا بھائی
 

فرذوق احمد

محفلین
بہت شکر ہے خدا کا زکریا بھائی اور آپ دعائیں ہیں سبھی ٹھیک ہیں

آپ سنائیں آپ کیسے ہیں ، اور آج تو شمشاد بھائی بھی دکھائی دے رہے ہیں بہت دنوں کے
 

الف عین

لائبریرین
شمشاد کا تو پتہ نہیں اس وقت تو میں ہوں۔
اب کوئ اچھا سا ماورائ کے الفاظ میں۔ کہ میدان ساف ہے
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے بھئی میں اچھا ہی ہوں تو آپ کے کہنے پر آیا ہوں :wink:

اب حجاب تو آئیں گی نہیں اس دھاگے پر، جیہ البتہ آیا کرتی ہے۔ کیوں جیہ ؟
 

شمشاد

لائبریرین
اب دفتر کی نا ختم ہونے والی مصروفیات ہیں۔ آج گھر پر تھوڑا وقت ملا ہے تو نظر آ رہا ہوں کہ گھر والی گھر نہیں ہے۔ وہ آ گئی تو کہاں فرصت لینے دے گی۔ :wink:
 

الف عین

لائبریرین
شمشاد تو بعد میں ہی آ سکیں گے۔ ابھی تو میں ہوں یا شاکر اب آ سکتے ہیں۔ معاف کرنا کل تم کو شاجر لکھ گیا تھا ٹائپو کی وجہ سے۔ ابھی دیکھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
شمیل بھائی کیا حال احوال ہے؟ بڑے کم کم نظر آتے ہیں محفل پر،

لگتا ہے کہیں اور مصروف ہو گئے ہیں۔ بھئی ادھر بھی جھانک لیا کریں۔ :wink:
 

الف عین

لائبریرین
اب میں بھی یہاں کم کم آنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔
اور شاید جوجو کا بھی یہی ارادہ ہے، کیوں جوجو؟
 

ماوراء

محفلین
مجھے لگتا ہے آج باجو کا فون آنا ہے۔ اور آج مجھے خوب سننا پڑے گا۔ میں تو بھاگی۔ :lol:

:beating:

اب آصف آنے سے تو رہے۔
 

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
مجھے لگتا ہے آج باجو کا فون آنا ہے۔ اور آج مجھے خوب سننا پڑے گا۔ میں تو بھاگی۔ :lol:

:beating:

اب آصف آنے سے تو رہے۔



میں تمھیں کب سے کر رہی ہوں اٹھاتی کیوں نہیں ۔ اٹھاؤ فون ،
نہیں ڈانٹتی ۔ :p

بس ابھی اٹھاتی ہوں۔ 1 منٹ بعد کرنا۔ :lol:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top