فرذوق احمد
محفلین
السلام علیکم اینڈ گُڈ مارننگ
اور اب اعجاز بھائی
اور اب اعجاز بھائی
بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:اقراء اور آپ میں تو کوئی فرق نہیں لگتا۔ منجھلی (نمرہ) بہت کیوٹ ہے۔ باقی سب تصاویر بھی بہت اچھی ہیں۔بوچھی نے کہا:لو ، آج البم سمجھو مل گئی اب آرام سے دیکھو سبھی کو ۔ پھر تبصرہ کرنا ، بتانا کون کس پر گیا ہے ۔ ؟ میں لگتی ہوں بچوں میں بچی کہ نہیں ؟ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ًلو تصویریں مل گئیں ہونگیں ۔ پر ملٹی میڈیا ٹیکسٹ سے بھی تو اسکو نہیں پہنچ پا رہی نہ ۔
اب دیکھو ملی ہیں نا ۔ بچوں کی رہ گئی ابھی بعد میں سہی ۔
جی مل گئیں تھیں۔ بچوں کی واقعی رہ گئیں ہیں۔ بہت اچھی تھیں۔
اب اچھی سی ماوراء۔
دیکھو لو ، انکے قد اک اک انچ مجھ سے بھی بڑے ہیں اقراہ اپنی دادی پر ہے ۔ نمرہ اپنے باپ پر ہے ۔ مناہل میرے پر ہے ۔
سب سے بڑی کا نام اقراء ، منجھلی کا نمرہ اور چھوٹی کا مناہل ہے نہ؟؟ کہیں میں کچھ غلط ہی نہ سمجھ رہی ہوں؟
ہاں بڑی اقراہ گلاسز والی ، نمرہ جسکو تم دیکھ رہی ہوں سکول سے آتے ہوئے وہ منجھلی ، اور اسکے ساتھ چھوٹا پیس مناہل ،
تین تین ورائٹیز ہیں ہر اک کا اپنا فیس ، اقرا کی بار دادی بدقسمتی سے سمنے تھیں اقراہ ان جیسی ، نمرہ کی بار اسکا باپ اور مناہل کی بار میں ، میں نے کسی کو دیکھا ہی نہیں تھا
اچھا اچھا۔۔اب سمجھ گئی۔ نمرہ کا قد سب سے بڑا ہے میں سمجھی وہ سب سے بڑی ہے۔ نمرہ اور مناہل سے آپ کی شکل ملتی ہے۔ اقراء ذرا مختلف ہے۔
اف اقراء شکل سے بہت معصوم لگتی ہے۔ لیکن اپریل فول والے دن مجھے خوب بےوقوف بنایا تھا۔
میری بچیاں بڑی مصوم ہیں میرے پر گئیں ہیں نا ۔
نمرہ کی ہائیٹ میری اور اقراہ سے اک آدھ انچ زیادہ ہے ۔ میری ، اور اقرا کی فائف فائف ہے جبکہ نمرہ فائف سکس ہے ۔ باپ پر جارہی ہے باپ کی
چھے فٹ جبکہ مناہل بھی دھڑا دھڑ قد نکلاتی ہی جارہی ہے ۔
تمیھں اپریل فول میرے کہنے پر ہی تو بنایا گیا تھا کچھ تم پہلے سے ہی بنی بنائی تھی کچھ اقراہ نے بنا ڈالا ۔
اب اگلے اپریل کا انتظار کرو ۔
ماوراء نے کہا:مجھے لگتا ہے آج باجو کا فون آنا ہے۔ اور آج مجھے خوب سننا پڑے گا۔ میں تو بھاگی۔
اب آصف آنے سے تو رہے۔
بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:مجھے لگتا ہے آج باجو کا فون آنا ہے۔ اور آج مجھے خوب سننا پڑے گا۔ میں تو بھاگی۔
اب آصف آنے سے تو رہے۔
میں تمھیں کب سے کر رہی ہوں اٹھاتی کیوں نہیں ۔ اٹھاؤ فون ،
نہیں ڈانٹتی ۔