حجاب نے کہا:ماوراء چاند سے آتے ہوئے چاند کا دروازہ کیوں بند کر آئی ہو،مجھے جانا ہے
شکریہ دوست بھائی، پر ابھی سسٹم کو اس قابل بنایا ہے کہ اس پر اردو کا سیٹ اپ چل سکےدوست نے کہا:ابھی آپ کے ہی سارے پیغام پڑھ رہا ہوں۔ ہر طرف قیصرانی قیصرانی۔
خیر اب شمیل آنلائن ہیں میرے ساتھ۔لیکن شاید وہ نہ ہی اس طرف آئیں چونکہ افطاری کا وقت ہوا چاہتا ہے۔