اب کس کو آنا ہے 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سندباد

لائبریرین
اعجاز اختر نے کہا:
سندباد۔ اگر ان پیج کی فائل کنورٹ نہیں ہو رہی ہے تو ویسے ہی ای میل کر دیں۔ امید ہے کہ جب آئیں گے تو دیکھ لیں گے یہ پیغام۔ باری تو اس وقت منصور قیصرانی کی ہے جنھوں نے پہلے سے ہی یاد کیا تھا بندے کو۔
استاد محترم! این پیج کی فائل تو میں نے کنورٹ کرلی اور اب کتاب میں خود ہی پوسٹ کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ اگر آپ چاہیں تو پوری کتاب اب آپ کو ای میل کرسکتا ہوں۔ لیکن فی الوقت میں اس کی سیٹنگ کر رہا ہوں کیوں کہ این پیج سے یونی کوڈ میں کنورٹ ہونے کے بعد اس کی سیٹنگ ڈسٹرب ہوئی ہے اور اس میں بعض جگہوں میں مسئلے بھی ہیں۔ جب میں اس کی مکمل سیٹنگ کرلوں گا تو پھر آپ کو پوری کتاب ای میل کرلوں گا۔ شکریہ
 

سندباد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
بہت شکریہ استاد محترم۔ سند باد بھائی، اگر فائل روانہ نہ ہوئی ہو تو میرے طریقے پر عمل کیجئے گا :)

باجو کی ایس ایم ایس آئی تھی، سب کو سلام دے رہی تھیں
قیصرانی صاحب تقریبا آپ کے طریقے پر عمل کرکے ہی کام بنا۔ آپ کی رہنمائی کا بہت بہت شکریہ
 

جیہ

لائبریرین
شش و پنج :cry: ایک طرف بھائ ہے تو دوسری طرف بہن۔ کس کو بلاؤں آخر؟
چلیں لیڈیز فسٹ۔ تو سائرہ خان آجایئں۔ شمشاد بھائ ان کے بعد
 

سارہ خان

محفلین
جیہ نے کہا:
شش و پنج :cry: ایک طرف بھائ ہے تو دوسری طرف بہن۔ کس کو بلاؤں آخر؟
چلیں لیڈیز فسٹ۔ تو سائرہ خان آجایئں۔ شمشاد بھائ ان کے بعد

سوری جیہ ۔۔میں نے ابھی دیکھا۔۔۔۔کیونکہ مجھے اس واقت اٹھ جانا پڑا تھا۔۔۔ :( ۔۔

اب قیصرانی آئیں شائد
 

قیصرانی

لائبریرین
جی شاید تو نہیں، پر بالکل ضرور آگیا ہوں‌ :) بہت شکریہ

اب پھر ظفری کو دعوت ہے کہ وہ آکر کسی نئے سیارے کی نظام شمسی میں شمولیت کا اعلان کریں‌ :lol:
 

ظفری

لائبریرین
ابھی تو دور دور تک اس بات کا امکان نہیں ۔۔۔۔ :wink:
ویسے کئی چاند دریافت ہوچکے ہیں ۔۔۔ کہیں تو انہی کو یہاں کی شمولیت اختیار کرنے کا کہہ دوں ۔ :wink:
 

قیصرانی

لائبریرین
واہ جی واہ۔ یہ تو بہت اچھی بات ہے۔ جلد ہی انہیں ادھر بھیجیں‌ :)

اب شاید سارہ خان آجائیں
 

قیصرانی

لائبریرین
یہاں کوئی بھی آسکتا ہے اور بلانا برائے تکلف ہوتا ہے کہ دیکھا جائے اندازہ درست ہے کہ نہیں
 

جیہ

لائبریرین
باس صاحبہ تو چلی گئ تھی، اس وقت میں آگئ ہوں۔ پچھلے پہر کے چار بجے ہیں۔ نیند نہیں آرہی تھی، سوچا محفل کی چکر لگا آؤں۔ مگر اس وقت تو کوئ نہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top