اب کس کو آنا ہے 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ہیں، ناک لمبی ہو گئی ہے، اگر لمبی ہو گئی ہے تو کتنی لمبی ہو گئی ہے، اور مونچھیں کہاں گئیں پھر؟ ناک اونچی ہونا تو سنا اور پڑھا تھا، یہ لمبی کب سے ہونے لگ گئی؟
 
جیہ

لائبریرین
نہیں جی میں تو خوف ناک کی بات کر رہی تھی۔ شمشاد بھائ فیصلہ تو دیں نا۔

مگر میرے حق میں ۔۔۔ورنہ آپ کو تو پتہ ہے میرا دل نازک ہے :cry:
 
دوست

محفلین
جی ان کا دل کتنا نازک ہے۔
شیشے کا ہے کیا؟؟
شیشے کا ہے تو بلٹ پروف کا کیوں نہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
عدالت سخت مخمصے میں ہے کہ کیا فیصلہ کرئے، بہتر ہے کہ عدالت فی الحال برخواست کر کے اگلی تاریخ دے دی جائے۔ تو اگلی پیشی کی تاریخ 01 نومبر 2007ء ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
شاکر بھائی جیہ سے جیتنا بہت مشکل ہے۔ یہ کئی طریقوں سے بلیک میل کرنا شروع کر دیتی ہے۔ :cry:
 
جیہ

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
عدالت سخت مخمصے میں ہے کہ کیا فیصلہ کرئے، بہتر ہے کہ عدالت فی الحال برخواست کر کے اگلی تاریخ دے دی جائے۔ تو اگلی پیشی کی تاریخ 01 نومبر 2007ء ہے۔

اوہو اتنی لمبی تاریخ۔
لگتا ہے عدالت پر کوئ اثر انداز ہو رہا ہے
 
شمشاد

لائبریرین
جیہ نے کہا:

یہ عدالت ایک بالکل غیرجانبدار اور کسی بھی اثرورسوخ سے ماوراء ہے۔ اس پر کسی قسم کا شک کرنا انصاف کا خون کرنے کے برابر ہے۔ ہاں جی۔
 
الف عین

لائبریرین
نعمان تو آنے سے رہے یہاں۔ اس وقت تو شاکر کے ہی آنے کا وقت ہے۔ آؤ بھئ تم ہی آ کر کچھ ’گل‘ کر جاؤ۔
 
دوست

محفلین
آگیا جناب۔
کیا گل کروں۔ الو کی طرح پی سی پر بیٹھا ہوں اور سوچ رہا ہوں کیا کروں۔
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء بیچاری کسی پر کیا اثر انداز ہو گی۔ وہ تو خود مجبور و لاچار ہے۔ ویسے آج یا کل پاکستان جا رہی ہے۔

اور شاکر بھائی یہ ۔۔۔۔۔۔ کی طرح پی سی پر کیسے بیٹھا جاتا ہے؟؟؟
 
دوست

محفلین
پی سی پر بیٹھنے کا مطلب ہے اس کے سامنے بیٹھنا
in font of
ٹھیک ہے جی۔۔
اور الو کی طرح سے مراد یہ تھی بڑی ذہانت سے بیٹھا ہوا تھا۔ چونکہ الو ذہانت کا پرندہ مانا جاتا ہے مغرب میں۔ :lol: :lol: :lol: :lol:
 
دوست

محفلین
حسب حکم۔ اگرچہ اب نماز کا وقت ہے۔
سو جاکر نماز پڑھوں۔
شاید کل ملاقات ہو اب۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top