میں تو کچھ کچھ الو سی محسوس کر رہی ہوں اپنے آپ کو :? اب کوئ بودم بے دال
جیہ لائبریرین نومبر 3، 2006 #541 میں تو کچھ کچھ الو سی محسوس کر رہی ہوں اپنے آپ کو اب کوئ بودم بے دال
قیصرانی لائبریرین نومبر 3، 2006 #546 چلیں، میں آگیا کہ ادھر ویک اینڈ ہے اور بہت دنوںبعد لیٹ نائٹ بیٹھا ہوں۔۔۔ اب پھر آپ ہی، نئے نام کے ساتھ
چلیں، میں آگیا کہ ادھر ویک اینڈ ہے اور بہت دنوںبعد لیٹ نائٹ بیٹھا ہوں۔۔۔ اب پھر آپ ہی، نئے نام کے ساتھ
شمشاد لائبریرین نومبر 4، 2006 #551 اعجاز بھائی ہیں آنلائن تو وہی آئیں گے اس وقت۔ ویسے تو شائستہ بھی ہیں لیکن وہ ابھی ان دھاگوں سے متعارف نہیں ہیں۔
اعجاز بھائی ہیں آنلائن تو وہی آئیں گے اس وقت۔ ویسے تو شائستہ بھی ہیں لیکن وہ ابھی ان دھاگوں سے متعارف نہیں ہیں۔
دوست محفلین نومبر 4، 2006 #554 فی الحال تو مقبرہ بنا ہوا ہے جس پر ہم قوالیاں کررہے ہیں۔ ہوسکتا ہے کوئی معجزہ ہوجائے۔
جاویداقبال محفلین نومبر 4، 2006 #556 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، دیکھیں جی اب دھاگہ کوکون رونق بخشتاہے۔ ہم نے تورونق بخش دی ہے میرے خیال میں اعجازعظیم بھائی، ہی آئیں گے۔ والسلام جاویداقبال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، دیکھیں جی اب دھاگہ کوکون رونق بخشتاہے۔ ہم نے تورونق بخش دی ہے میرے خیال میں اعجازعظیم بھائی، ہی آئیں گے۔ والسلام جاویداقبال
سارہ خان محفلین نومبر 4، 2006 #557 گڈ جاوید بھائی اسی طرح رونق بخشتے رہا کریِں ۔۔۔محفل کو آجکل سخت ضرورت ہے ویسے بھی رونق کی ۔۔۔ تو پھر آپ ہی آ جائیں پھر سے ۔۔۔
گڈ جاوید بھائی اسی طرح رونق بخشتے رہا کریِں ۔۔۔محفل کو آجکل سخت ضرورت ہے ویسے بھی رونق کی ۔۔۔ تو پھر آپ ہی آ جائیں پھر سے ۔۔۔
جاویداقبال محفلین نومبر 4، 2006 #558 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، یہ لیں سسٹرسارہ خان، ہم پھرآجاتے ہیں۔ اوراب دیکھیں ہمارے بعدکون ہے جواس دھاگہ میں اپنی موجودگی کااظہارکرتاہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ والسلام جاویداقبال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، یہ لیں سسٹرسارہ خان، ہم پھرآجاتے ہیں۔ اوراب دیکھیں ہمارے بعدکون ہے جواس دھاگہ میں اپنی موجودگی کااظہارکرتاہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ والسلام جاویداقبال
الف عین لائبریرین نومبر 4، 2006 #560 عظیم تو نہیں لیکن ہیں اعجاز ہی اس وقت۔ اب فانی تو نہیں لیکن جاوید آ جائیں تو ان کا اقبال بلند ہو۔