اب کس کو آنا ہے 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
سسٹرجیہ، آپ نے یادکیاتوہم حاضرہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :roll:
آپ بھی کیایادکریں گي ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 8)

والسلام
جاویداقبال
 

شمشاد

لائبریرین
دوست نے کہا:
پی سی پر بیٹھنے کا مطلب ہے اس کے سامنے بیٹھنا
in front of
ٹھیک ہے جی۔۔
اور الو کی طرح سے مراد یہ تھی بڑی ذہانت سے بیٹھا ہوا تھا۔ چونکہ الو ذہانت کا پرندہ مانا جاتا ہے مغرب میں۔ :lol: :lol: :lol: :lol:

لیکن آپ تو مشرق میں‌ ہیں :?

بے شک سندباد سے پوچھ لیں۔
 

سندباد

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
دوست نے کہا:
پی سی پر بیٹھنے کا مطلب ہے اس کے سامنے بیٹھنا
in front of
ٹھیک ہے جی۔۔
اور الو کی طرح سے مراد یہ تھی بڑی ذہانت سے بیٹھا ہوا تھا۔ چونکہ الو ذہانت کا پرندہ مانا جاتا ہے مغرب میں۔ :lol: :lol: :lol: :lol:

لیکن آپ تو مشرق میں‌ ہیں :?

بے شک سندباد سے پوچھ لیں۔
سند باد سے کیا پوچھنا وہ تو خود مشکل میں ہے۔
ایک چھوٹی سی کتاب محفل کے لئے اعجاز اختر صاحب کو ای میل کرنا چاہتا ہوں لیکن ہنوز بات صرف کوشش تک ہی محدود ہے۔
استاد محترم اور قیصرانی صاحب سے مدد کی درخواست ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
سندباد۔ اگر ان پیج کی فائل کنورٹ نہیں ہو رہی ہے تو ویسے ہی ای میل کر دیں۔ امید ہے کہ جب آئیں گے تو دیکھ لیں گے یہ پیغام۔ باری تو اس وقت منصور قیصرانی کی ہے جنھوں نے پہلے سے ہی یاد کیا تھا بندے کو۔
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت شکریہ استاد محترم۔ سند باد بھائی، اگر فائل روانہ نہ ہوئی ہو تو میرے طریقے پر عمل کیجئے گا :)

باجو کی ایس ایم ایس آئی تھی، سب کو سلام دے رہی تھیں
 

دوست

محفلین
اب میں آؤں۔
ابھی ونڈوز دوبارہ انسٹال کی ہے۔
اور دو پارٹیشن اڑاوا بیٹھا ہوں۔ :(
 

شمشاد

لائبریرین
چلو اچھا ہے پارٹیشن اُڑ گئی ہیں تو کمرہ کھلا ہو گیا ہو گا۔

ابھی جیہ کے آنے کا وقت ہے۔

ویسے کافی سارے اراکین گم ہیں محفل سے۔
 

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم ۔۔۔جیہ تو نہیں آئی ۔۔۔میں آ گئی ۔۔ :)
ویسے واقعی ۔۔بہت سے ریگیولر میمبرز آجکل کم کم آ رہے ہیں محفل پر ۔۔۔اس لئے پہلے جیسی رونق نظر نہیں آتی اب یہاں ۔۔۔۔

اب شمشاد بھائی ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ان سب غیر حاضر اراکین کے وارانٹ گرفتاری نکلوانے چاہیں۔

ماوراء کی کیا خبر ہے؟
 

سارہ خان

محفلین
ماوراء نےکچھ دن پہلے بتایا تھا کہ وہ 4 نومبر کو آ رہی ہے پاکستان ۔۔۔۔اس کے بعد تو اس سے بات نہیں ہوئی ۔۔۔۔ہوسکتا ہے جانے سے پہلے محفل کا چکر لگا لے ۔۔ :)

اب پھر آپ ہی ۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
اگر تو آج آ گئی محفل میں تو ٹھیک، وگرنہ کل تو اس کو جانا ہے تو محفل میں آنے کی کہاں فرصت ہو گی اس کو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top