محمد شمیل قریشی
محفلین
اللہ کا کرم ہے پاکستانی بھائي ۔ میں آج کل Moveable type کو سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں کہ اس پر ایک انگریزی بلاگ بناوں ۔ پر اس کی سمجھ نہیں آ رہی کہ کیسے اپنی ڈومین پر انسٹال کرواؤں ۔
محمد شمیل قریشی نے کہا:اللہ کا کرم ہے پاکستانی بھائي ۔ میں آج کل Moveable type کو سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں کہ اس پر ایک انگریزی بلاگ بناوں ۔ پر اس کی سمجھ نہیں آ رہی کہ کیسے اپنی ڈومین پر انسٹال کرواؤں ۔
براعظم بحر منجمد شمالی سے نیچے، روس اور سوئیڈن کے درمیان، استونیا اور جرمنی اور بحر ایڈریاٹک سے اوپر کی طرفShaista نے کہا:قیصرانی فن لینڈ کہاں پر ہے ، کچھ معلومات دیں گے، ہماری طرف تو موسم بہت اچھا ہے ۔ اپ شاید باتوں میں اندازا لگانا تو بھول گئے کہ اب کس کو آنا تھا، اس لیے میں ہی آگئی ہوں ، اب کافی رجسٹرڈ یوزر آن لائن تو ہیں لیکن پتا نہیں کون آتا ہے ، شاید اپ ہی دوبارہ
محمد شمیل قریشی نے کہا:قیصرانی بھائی : کیا آج کل زکریہ بھائی آتے ہیں یہاں ؟
جی اس فورم پر ہم لوگ اندازہ لگاتے ہیں کہ اس فورم پر اب کون سے ممبر کی آمد متوقع ہےماہ وش نے کہا:سلام ،اس فورم پر چیٹنگ اس طرحسے ہوتی ہے ؟؟
شکریہ جناب مگر میں نے اس گیت کی وڈیو مانگی ہےشمشاد نے کہا:پاکستانی بھائی آپ کی خواہش پوری ہوئی۔ میری پسند کے زمرے میں جائیں اور ملاحظہ فرمائیں “ میں اور میری آوارگی “
ربط یہ رہا :
http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=97077#97077