رضوان نے کہا:چلو اب نکل چلو پتلی گلی سے
سیدہ شگفتہ آرہی ہیں ہاتھ میں کاغزات کا پلندہ لیے بلکہ پھندہ لیے!!!!
ضبط نے کہا:شگفتہ آپ ذرا یہاں نظر مار لیں۔
مجھے انفورمیشن چاہئے کہ پیرِ کامل عمیرہ احمد کی کتاب کا نام ہے یا کوئی ناول ہے۔
اور اگر ہے تو کیا وہ لائبریری میں موجود ہے۔ اگر نہیں تو کہاں مل سکتا ہے؟
رضوان نے کہا:عمیرہ احمد اور انکی کتاب پیرِ کامِل کے متعلق سارہ یا سارہ خاں اور محب کچھ بتاسکیں گے یا پھر جیہ
مجھے یاد پڑتا ہے کہ محفل پر ایک دفعہ تزکرہ ہوا تھا۔
اب ضبط
بُک شاپ پر گیا تھا پر ملا نہیں۔ اور میں کسی لائبریری کا ممبر بھی نہیں ہوں کہ وہاں سے لا کر پڑھ لوں۔سیدہ شگفتہ نے کہا:ضبط نے کہا:شگفتہ آپ ذرا یہاں نظر مار لیں۔
مجھے انفورمیشن چاہئے کہ پیرِ کامل عمیرہ احمد کی کتاب کا نام ہے یا کوئی ناول ہے۔
اور اگر ہے تو کیا وہ لائبریری میں موجود ہے۔ اگر نہیں تو کہاں مل سکتا ہے؟
السلام علیکم
معذرت کہ آپ کا پیغام دیر سے دیکھا۔
جی ہاں پیرِکامل اگر میں غلطی پر نہیں ہوں تو شعاع (ورنہ خواتین ڈائجسٹ) میں، پہلے قسط وار شایع ہوا۔ بعدازاں اسے کتابی صورت میں بھی شایع کیا جا چکا ہے۔ کسی سائٹ کے بارے میں تو نہیں معلوم ۔ البتہ بک شاپ میں دیکھ سکتے ہیں ۔ مجھے یہ الف لیلہ پہ بھی نظر آیا تھا ۔
سوری ضبط ۔۔۔۔۔ مین نے تو یہ ناول خواتین ڈائجسٹ میں قسط وار پڑھا تھا۔۔۔ کتاب کے بارے میں مجھے نہیں معلوم ۔۔ضبط نے کہا:رضوان نے کہا:عمیرہ احمد اور انکی کتاب پیرِ کامِل کے متعلق سارہ یا سارہ خاں اور محب کچھ بتاسکیں گے یا پھر جیہ
مجھے یاد پڑتا ہے کہ محفل پر ایک دفعہ تزکرہ ہوا تھا۔
اب ضبط
ان میں سے کسی کی نظر پڑے تو وہ یہاں بتا دیں مجھے۔ سارہ جیہ میں سے کوئی بھی
اچھا ۔ اور کوئی بتا سکے؟سارہ خان نے کہا:سوری ضبط ۔۔۔۔۔ مین نے تو یہ ناول خواتین ڈائجسٹ میں قسط وار پڑھا تھا۔۔۔ کتاب کے بارے میں مجھے نہیں معلوم ۔۔ضبط نے کہا:رضوان نے کہا:عمیرہ احمد اور انکی کتاب پیرِ کامِل کے متعلق سارہ یا سارہ خاں اور محب کچھ بتاسکیں گے یا پھر جیہ
مجھے یاد پڑتا ہے کہ محفل پر ایک دفعہ تزکرہ ہوا تھا۔
اب ضبط
ان میں سے کسی کی نظر پڑے تو وہ یہاں بتا دیں مجھے۔ سارہ جیہ میں سے کوئی بھی
رضوان نے کہا:اچھا تو وہ آپ ہیں جنہوں نے زمانے بھر کو خراب کیا ہے