اب کس کو آنا ہے 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
جناب ابھی چھابہ برداری کی ڈیوٹی کر کے آیا ہوں، آپ سنائیں رضوان بھائی کیسی گزر رہی ہے؟
 

رضوان

محفلین
ٹھنڈی ٹھار بڑی موجیں ہیں موسمبیاں آگئی ہیں اور آپ کو پتہ ہے کہ چاہے ہری ہو پھر بھی ترش نہیں ہوتی۔
اب آپ کے حصے کی بھی ایک
 

شائستہ

محفلین
اصل میں‌ تفہیم القرآن از مولانا مودودی کے پراجیکٹ کو مہوش بہن نے ذمے لیا ہے۔ تو میرے ذمے کام تھا وکی پر صفحات بنا کر اس کی نیویگشن کرنا۔ تو دیکھیں جب مہوش بہن فارغ ہوں تو ادھر پوسٹ کردیں‌گی[/quote]

اگر میں اس سلسلے میں کچھ کرسکوں تو مجھے ضرور بتائے گا ،،،، تفیہم القران تو میرے پاس موجود ہے،،،،،،،، شرائط اب پوچھی تو ہیں ،،،،،،،، یہ بےبی ہاتھی کون ہے :?:
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

Shaista نے کہا:
اصل میں‌ تفہیم القرآن از مولانا مودودی کے پراجیکٹ کو مہوش بہن نے ذمے لیا ہے۔ تو میرے ذمے کام تھا وکی پر صفحات بنا کر اس کی نیویگشن کرنا۔ تو دیکھیں جب مہوش بہن فارغ ہوں تو ادھر پوسٹ کردیں‌گی

اگر میں اس سلسلے میں کچھ کرسکوں تو مجھے ضرور بتائے گا ،،،، تفیہم القران تو میرے پاس موجود ہے،،،،،،،، شرائط اب پوچھی تو ہیں ،،،،،،،، یہ بےبی ہاتھی کون ہے :?:[/quote]

سسٹرشائستہ، باقی تفیصلات کاتومجھے علم نہیں لیکن یہ بے بی ہاتھی ہمارے منصور(قیصرانی)بھائی ہیں۔


والسلام
جاویداقبال
 

ظفری

لائبریرین
شائستہ جی ۔۔۔“ بے بی“ تو اب بہت پرانی بات ہوگئی ۔۔۔ ہاں یہ اب ضرور ہے کہ یہ ہاتھی ۔۔۔ ہمارا پیارا سا قیصرانی ہے ۔۔۔ چل چل میرے ہاتھی ۔۔۔ میرے ساتھی ۔۔۔ چل یار دھکا مار ۔۔۔ پورے چھ فٹ اور 3 انچ کا ہے ۔۔۔ ہاتھی نہ کہیں گے تو پھر کیا کہیں ۔۔۔ :lol:
 

شائستہ

محفلین
قیصرانی تو کہیں‌سے بھی بے بی ہاتھی نہیں لگتے ،،،،،، قیصرانی ، یہ ہوائی کس دشمن نے اڑائی ہے :?:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top