قیصرانی نے کہا:آہا باجو آگئیں۔ باجو کیسی ہیں؟
ابھی دیکھیں سند باد بھائی پہلے آتے ہیں یا ڈاکٹر عباس بھائی؟
بہت اچھی۔ تھینکس ،
قیصرانی نے کہا:آہا باجو آگئیں۔ باجو کیسی ہیں؟
ابھی دیکھیں سند باد بھائی پہلے آتے ہیں یا ڈاکٹر عباس بھائی؟
شمشاد نے کہا:یہ کیا باجو ابھی آئیں اور ابھی غایب، اور آج تو جیہ بھی نہیں آئی۔
سند باد
معلومات کا شکریہ۔حجاب نے کہا:عمیرہ احمد کا ناول پیرِ کامل مارکیٹ میں ہے،ویلکم بک پورٹ سے مل جائے گا۔قیمت 600 روپے ہے شائد۔
اب پاکستانی۔
درست کہا۔ میں ذرا مہوش بہن کے لیے کچھ فانٹس جمع کر رہا تھاحجاب نے کہا:قیصرانی آپ ہی آ جائیں ،ہم دونوں ہی ہیں محفل میں،جو چھپ کے بیٹھے ہیں اُن کو کیا بلانا،
ویسے سارے لوگ ہیں کہاں سب مصروف ہیں سوائے میرے۔
پروفائل میں ترجیحات اور دوسرا آپشنضبط نے کہا:یہ میری غلطی نہیں کہ میں چُھپ کر بیٹھا ہو۔ دراصل خود ہی ہوا ہے ایسا اور مجھے اب پتا نہیں چل رہا کہ میں اسے ٹھیک کیسے کروں۔
اب قیصرانی
قیصرانی نے کہا:پروفائل میں ترجیحات اور دوسرا آپشنضبط نے کہا:یہ میری غلطی نہیں کہ میں چُھپ کر بیٹھا ہو۔ دراصل خود ہی ہوا ہے ایسا اور مجھے اب پتا نہیں چل رہا کہ میں اسے ٹھیک کیسے کروں۔
اب قیصرانی
اب حجاب صاحبہ