اب کس کو آنا ہے 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شائستہ

محفلین
ظفری نے کہا:
شائستہ جی ۔۔۔“ بے بی“ تو اب بہت پرانی بات ہوگئی ۔۔۔ ہاں یہ اب ضرور ہے کہ یہ ہاتھی ۔۔۔ ہمارا پیارا سا قیصرانی ہے ۔۔۔ چل چل میرے ہاتھی ۔۔۔ میرے ساتھی ۔۔۔ چل یار دھکا مار ۔۔۔ پورے چھ فٹ اور 3 انچ کا ہے ۔۔۔ ہاتھی نہ کہیں گے تو پھر کیا کہیں ۔۔۔ :lol:
افففف ظفر،،،، یہ میسج کب تبدیل کیا آپ نے،،،،، اچھا ساتھی کے ساتھ قافیہ ملا کر ہاتھی لکھا ہے قیصرانی کو،،،،، ویسے کیا بےبی ہاتھی بھی چھ فٹ کا ہوتا ہے :eek:
 

پاکستانی

محفلین
واہ ظفری بھائی آپ کے آتے ہی ہونٹوں پر بے اختیار مسکراہٹ آ جاتی ہے، اللہ آپ کو خوش رکھے۔



اب Shaista
 

قیصرانی

لائبریرین
Shaista نے کہا:
اگر میں اس سلسلے میں کچھ کرسکوں تو مجھے ضرور بتائے گا ،،،، تفیہم القران تو میرے پاس موجود ہے،،،،،،،، شرائط اب پوچھی تو ہیں ،،،،،،،، یہ بےبی ہاتھی کون ہے :?:
ہمارے ہاں‌لائبریری کا کام کرنے کے تین طریقے ہیں

1۔ کتب کو سکین کرکے آن لائن بھیجنا
2۔ کتب کو ٹائپ کرانا
3۔ ٹائپ شدہ کتب کو پروف ریڈ کرنا

آپ ان میں سے کون کون سا کام کرنا چاہیں‌گی؟ :)

دوسرا اگر آپ کو لائبریری کا باقاعدہ ممبر بنا دیاجائے تو کیسا رہے گا؟
 

قیصرانی

لائبریرین
ظفری نے کہا:
شائستہ جی ۔۔۔“ بے بی“ تو اب بہت پرانی بات ہوگئی ۔۔۔ ہاں یہ اب ضرور ہے کہ یہ ہاتھی ۔۔۔ ہمارا پیارا سا قیصرانی ہے ۔۔۔ چل چل میرے ہاتھی ۔۔۔ میرے ساتھی ۔۔۔ چل یار دھکا مار ۔۔۔ پورے چھ فٹ اور 3 انچ کا ہے ۔۔۔ ہاتھی نہ کہیں گے تو پھر کیا کہیں ۔۔۔ :lol:
:mogambo:
 

قیصرانی

لائبریرین
Shaista نے کہا:
قیصرانی تو کہیں‌سے بھی بے بی ہاتھی نہیں لگتے ،،،،،، قیصرانی ، یہ ہوائی کس دشمن نے اڑائی ہے :?:
ارے نہیں‌ جناب، ہاتھی نام کی وجہ جو ہے وہ اس دھاگے پر ہے

قیصرانی کا نیا نام

یعنی یہ ہاتھی کہلانے کی وجہ کچھ اور تھی :) یہ ھماری ایک بہت ہی اچھی اور محترم ساتھی، جنابہ فرزانہ نیناں صاحبہ نے ایجاد کیا تھا جو چل نکلا :)
 

F@rzana

محفلین
السلام و علیکم

جناب سندباد، ڈاکٹر عباس، جاوید اقبال اور ‘‘بے بی ہاتھی‘‘

کیسے ہیں آپ سب؟
 

قیصرانی

لائبریرین
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں جنابہ آپ؟ اور بہت دنوں‌سے آپ نے کوئی نظم بھی تو محفل پر پوسٹ نہیں کی ہے :(
 

F@rzana

محفلین
خوش آمدید بابا جانی، کیسے مزاج ہیں؟

عید کے بعد سے ایک عجیب ہی فضا طاری ہے :?
 

F@rzana

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بہت دنوں‌سے آپ نے کوئی نظم بھی تو محفل پر پوسٹ نہیں کی ہے :(

چلیئے کیا یاد کریں گے‘‘شاعری‘‘ چیک کر لیجئے گا
ابھی لکھتی ہوں، حالانکہ ابھی آدھے گھنٹے بعد مجھے ہاسپٹل پہنچنا ہے
میری اپائنٹمنٹ ہے(دیر ہوگئی تو کنسلٹنٹ کو آپ کے کان مزید لمبے کرنے کے لیئے بھیج دوں گی)
:lol:
 

الف عین

لائبریرین
واقعی فرزانہ عجیب جمود کا عالم ہے یہاں۔اپنا ہی ایک شعر یادآ گیا۔ سن لو
اب تو جیسے اس عمارت کو بھی چپ سی لگ گئ
کھڑکیو! دروازوً چہکو۔۔ گاؤ۔۔ کچھ باتیں کرو
اب پھر تم کو دعوت ہے۔۔
 

جاویداقبال

محفلین
وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

میں تواللہ تعالی کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں، آپ سنائیں سسٹرکیسی ہیں؟ اوراتنے دنوں بعدحاضری ہوئی ہے



والسلام
جاویداقبال
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

سسٹرخریت ہے اللہ خیرکرے ہسپٹل میں کیاکام ہے؟ ہماری تودعائیں آپ کے ساتھ ہیں اللہ تعالی آپ کوہرقسم کی بیماری سے بچائے جائے(آمین ثم آمین)


والسلام
جاویداقبال
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top