اب کس کو آنا ہے 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

کیاحال احوال ہیں باجو، اب توآپ پتہ نہیں کب آتی ہیں آپ سے ملاقات ہی نہیں ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:

اب شاکر(دوست) بھائی، آپ سنائيں کیسے ہیں اورآجکل کیامصروفیات ہیں؟


والسلام
جاویداقبال
 

دوست

محفلین
اب میں نا آجاؤں۔
اور فرزوق میاں کیا احوال ہیں آپ کے۔
بہت بہت دنوں بعد نظر آتے ہو۔
میرے پیغام جاوید بھائی کے پیغام سے ٹکرا کر پلٹ آیا۔
جناب میں بالکل ٹھیک ہوں۔
آج کل مصروفیات ہیں کہ ٹیوشن پڑھا رہا ہوں۔
شام کو ہی کام ہوتا ہے یہ صبح فارغ ہوتا ہوں۔سوائے گھر کے کچھ کام اور جم جانے کے۔ پھر کچھ وقت پی سی کو اتنے میں وقت ہوجاتا ہے۔
اب بھی بس دو بجے کے بعد یہاں نہیں ہوں گا میں۔
وسلام
 

سارہ خان

محفلین
شکریہ استادمحترم ۔۔
اور میرے بعد تو اب کوئی نہیں ۔۔آنلائن ۔۔۔۔اس لئے جو پہلے آئے اس ہی کو دعوت ہے ۔۔۔ :p
 

نوید ملک

محفلین
آیااااااااااااااا جناب
اور اب دعوت فریب کو اگر وہ توجہ کریں تو ، نہیں تو قیصرانی بھائی اور میری چوچیاں تو جاری ہیں
 

نوید ملک

محفلین
قیصرانی نے کہا:
چوچیاں کیا ہوتی ہیں؟ ویسے فریب بھائی بہت دنوں بعد آج دکھائی دیے اور چپکے سے وہ چل بھی دیے
جی قیصرانی بھائی یہ سوال پہلے بھی پوچھا تھا آپ نے اور جواب بھی دیا تھا شاید وہ پوسٹ آپکی نظروں سے نہیں گزری میں‌نے پچھلی پوسٹ سے نقل لگانے کی کوشش کی کہ کہیں سیاسی لیڈروں جیسا بیان نہ جائے لیکن یہ دھاگہ تو یوں دوڑتا ہے جیسے موٹر وے پر گاڑیاں :lol:
چوچیاں ایک لوکل گیم ہے جس میں دو فریق آمنے سامنے بیٹھ کر ایک دوسرے کے ہاتھ لال و لال کرتے ہیں معافی مانگنے والے سٹائل میں ہاتھ آگے رکھ کر ۔۔۔۔۔۔ امید ہے یاد آ گئی ہو گی ، نہیں تو میں ہوں ناں
 

نوید ملک

محفلین
نہیں قیصرانی بھائی اس گیم میں ذرا تشدد کا عنصر پایا جاتا ہے ، ٹھاہ ٹھاہ ہاتھوں پہ مارنا ہوتا ہے ، اور ہاتھ بچانے ہوتے ہیں ، جس نے ہاتھ بچا لیا ، وہ سکندر
 

شمشاد

لائبریرین
جی حاضر،
آج تو پاکستانی کرکٹ ٹیم اچھا کھیلی، شالا نظر نہ لگے،
یا پھر وہ خود ہی کہیں پھول نہ جائیں۔

اعجاز بھائی آداب عرض کرتا ہوں۔
 

الف عین

لائبریرین
اللہ کا شکر ہے شمشاد۔ پرسوں ذرا طبیعت گڑبڑ ہو گئ تھی۔ اب الحمد للہ فرسٹ کلاس حال ہے۔ کیا بات ہے یار آج کل ذرا کی بورڈ پر رفتار کم ہو رہی ہے تمھاری۔ میں تو کب سے سوچ رہا ہوں کہ اس ہفتے تمھارے پندرہ ہزار پیغامات ہو جائیں گے۔ ادھر شاکر تین ہزار کے قریب اور جوجو بھی ڈھائ ہزار کے دہانے پر کھڑی ہے۔
اب پھر تم ہی
 

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی جب پاکستان سے واپس آیا تھا تو دفتر میں کام کی نوعیت بدل گئی اس لیے اب محفل کو خاطر خواہ وقت نہیں دے سکتا۔ بس شام کو تھوڑی دیر کے لیے آتا ہوں۔

کل جیہ کا نام نظر تو آیا تھا لیکن اس کا کوئی خط نظر نہیں آیا۔
 

دوست

محفلین
اوہ۔
چلیں زمانے میں اور بھی غم ہیں محفل کے سوا
کبھی کے دن بڑے کبھی کی راتیں۔
اب میں چلا آتا ہوں۔
اور دعوت ہے سارہ خان کو ہی۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن دوست بھائی کئی ایک تو صرف محفل کا ہی غم کھائے جا رہا ہے :cry:

سارہ جی اگر آپ کے پاس تیلے شاہ جی کا رابطہ نمبر ہو تو مجھے ارسال کر دیں۔ نوازش ہو گی۔
 

سارہ خان

محفلین
دعوت کا شکریہ دوست ۔۔لیکن میرے پاس محفل کی سائیٹ اتنا پروبلم کر رہی ہوتی ہے کہ میں اکثر دیر سے پہنچتی ہوں یہاں ۔۔۔ :)
شمشاد بھائی ۔۔تیلے بھیا کا نمبر نہیں ہے ۔۔نیٹ پر ہی بات ہوئی تھی ان سے ۔۔۔وہ اس ہی مہینے واپس آ جائیں گے ۔۔۔

اب شمشاد بھائی ۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top