اسلام و علیکم ،،، قیصرانی اور اعجاز جی ، یہاں ہی لکھ رہی ہوں کہ یہاں آپ لوگ آتے رہتے ہیں ۔۔۔ کچھ پوسٹ کیا ہے میں نے تفہیم القران کے سلسلے میں ، چیک کریںاور بتائیں کہ ایسے ہی لکھنا ہے یا کچھ تبدیلی کرنی ہے،،ترجمہ میں جہاں نمبرز لکھے ہیں جیسے (1) ان کی تفسیر بیان کی ہے مولانا نے تو ، مجھے یہی مناسب لگا ، اگر کوئی اور طریقہ ہے تو وہ بھی بتادیں