میں سوچ رہا تھا کہ تیلے شاہ جی کو شادی کی مبارک باد ادھر ہی دے دوں، اب رابطہ نہ ہونے کی صورت میں اِدھر آنے پر ہی دیں گے۔ اور ویسے بھی وہ اپنی اہلیہ کے ساتھ ہی آئیں گے۔ اور ہاں واپس آنے کے بعد تو وہ خوفِ الہٰی و اہلیہ سے محفل میں آنے سے تو رہے۔...