ارے نہیں شمشاد بھائی۔سب لوگوں کے انٹرویو دیکھ رھا تھاشمشاد نے کہا:ڈاکٹر صاحب لگتا ہے کسی مریض کو دیکھنے میں مصروف ہیں جو ادھر نہیں آ رہے۔
سارہ خان نے کہا:مین ٹھیک ہوں باجو ۔۔آپ سنائین اتنے دن کہاں رہیں ۔۔۔۔اور پاکساتن کب آ رہیں ہیں ۔۔۔۔بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:یہ کیا باجو ابھی آئیں اور ابھی غایب، اور آج تو جیہ بھی نہیں آئی۔
سند باد
میں ایسے ہی اب ہائیڈ ن سکِ میں آتی جاتی ہوں اس لئے میرے آنے جانے کا پتا نہیں لگتا ۔
آپ سنائیے ؟ ماورہ پاکستان پہنچ چکی ، ائیرپورٹ جاتے جاتے بہت خوش تھی ۔ اب تو مزے کر رہی ہوگی پہنچکر ،
سارہ ، تم کیسی ہو ؟ شرط لگی ہوئی تھی ماورہ پر ۔ یاد ہے کہ نہیں ؟
ماورہ کا ایس ایم ایس آیا تھا جس دن وہ پاکستاں آئی تھی ۔۔کہہ رہی تھی اتنے عرصے کے بعد یہاں کافی عجیب لگ رہا ہے ۔۔
باجو کیسی شرط کہاں کی شرط ۔۔اس سے ملنا تو درکنار ۔۔۔فون کونٹیکٹ بھی نہیں ہو پا رہا ۔۔۔۔۔کیوں کہ اس کے وہاں کے سیل میں یہاں کی سم کام نہیں کر رہی ۔۔۔
وہاں تو لوگ قطار در قطار کھڑے ھیں سوال کرنے کو ،میں واپس پلٹ آیا ،بناں سوال کئے۔شمشاد نے کہا:پھر کوئی ملا مطلب کا مریض؟ میرا مطلب ہے جس سے آپ بھی سوال پوچھ سکیں۔
۔۔باجو آپ کہیں بھی جائیں مگر یہاں ضرور آتی رہئے گا ۔۔ورنہ ہم تو ضرور پوچھیں گے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔ماورہ سے تو لگتا ہے اب جب واپس آئے گی تو یہیں ملاقات ہوگی ۔۔ ۔۔تیلے بھیا کو آپ کی مبارکباد پہنچادی تھی میں نے ۔۔۔تھینکس کہہ رہے تھے ۔۔۔بوچھی نے کہا:سارہ خان نے کہا:مین ٹھیک ہوں باجو ۔۔آپ سنائین اتنے دن کہاں رہیں ۔۔۔۔اور پاکساتن کب آ رہیں ہیں ۔۔۔۔بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:یہ کیا باجو ابھی آئیں اور ابھی غایب، اور آج تو جیہ بھی نہیں آئی۔
سند باد
میں ایسے ہی اب ہائیڈ ن سکِ میں آتی جاتی ہوں اس لئے میرے آنے جانے کا پتا نہیں لگتا ۔
آپ سنائیے ؟ ماورہ پاکستان پہنچ چکی ، ائیرپورٹ جاتے جاتے بہت خوش تھی ۔ اب تو مزے کر رہی ہوگی پہنچکر ،
سارہ ، تم کیسی ہو ؟ شرط لگی ہوئی تھی ماورہ پر ۔ یاد ہے کہ نہیں ؟
ماورہ کا ایس ایم ایس آیا تھا جس دن وہ پاکستاں آئی تھی ۔۔کہہ رہی تھی اتنے عرصے کے بعد یہاں کافی عجیب لگ رہا ہے ۔۔
باجو کیسی شرط کہاں کی شرط ۔۔اس سے ملنا تو درکنار ۔۔۔فون کونٹیکٹ بھی نہیں ہو پا رہا ۔۔۔۔۔کیوں کہ اس کے وہاں کے سیل میں یہاں کی سم کام نہیں کر رہی ۔۔۔
می فائن سارہ ، تھینکس ، اور یہ مت پوچھو کہاں ہوں اور کدھر کو کب جانا ہے ؟ مجھ سے بس کؤئی سوال نہ پوچھو ۔
ماورہ کا تمھیں میں نے بتا دیا تھا نا مجھے پتا تھا وہ نہیں ہاتھ آنے والی اب ۔ میں مل سکتی ہوں اسے کیوں کہ میں جب دل چاہے موڈ ہو ملنے پہنچ سکتی ہوں مگر ،
وقت کم ہے۔ کہ ملنے کے لئے بھی باقاعدہ پلاننگ بنانی ہوگی ، جو کہ فیالحال نہیں ۔ مگر ماورہ رابطہ رکھے گی۔ کہہ کر گئی ہے ۔