اب کس کو آنا ہے 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

دوست

محفلین
چلیں میں آجاتا ہوں
اوہ تو اندھیرے میں چھپے ہوئے ہیں تین بندے۔
انھیں میں باجو بھی ہونگی۔ ایک زکریا ہوں شاید اور تیسرا کون ہوسکتا ہے۔
 

نوید ملک

محفلین
السلام علیکم
جاوید بھائی سے پہلے میں آ جاؤں اگر برا نہ لگے ۔ کیسے ہیں قیصرانی ؟
اب جاوید بھائی آ جائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یا ‌تو قیصرانی بھائی آکر مجھے بتائیں گے اپنا حال احوال 8)
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

لبیک منصور(قیصرانی) بھائی، آپ نے یادکیاتوہم حاضرہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:



والسلام
جاویداقبال
 

قیصرانی

لائبریرین
نوید ملک نے کہا:
جاوید بھائی سے پہلے میں آ جاؤں اگر برا نہ لگے ۔ کیسے ہیں قیصرانی ؟
اب جاوید بھائی آ جائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یا ‌تو قیصرانی بھائی آکر مجھے بتائیں گے اپنا حال احوال 8)
وعلیکم السلام جناب۔ میں‌بالکل ٹھیک۔ الحمدللہ۔ آپ کیسے ہیں؟

شکریہ ضبط

اب نوید ملک :)
 

سارہ خان

محفلین
نہین جی ۔۔۔ اب تو میں ہوں ۔۔۔۔ :)
ماوراء نے سب کو بہت سلام کہے ہیں ۔۔ خاص طور پر باجو کو۔۔۔۔
اور شمشاد بھائی ماوراء کہہ رہی کہ آپ نے بالکل ٹھیک کہا تھا کہ پاکستان جا کر بہت عجیب لگے گا ۔۔ اسے واقعی بہت عجیب لگ رہا ہے ۔۔۔ :)
اب شمشاد بھائی ۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top