قیصرانی کون کہتے ہیںقیصرانی نے کہا:کہتے ہیں کہ راجہ گدھ لکھنے کے بعد ایک بار بانو قدسیہ کو قائدِاعظم میڈیکل کالج، بہاولپور ایک لیکچر کے لئے دعوت دی گئی تھی کہ انہوں نے جس تھیوری کا ذکر کیا ہے، اس کی وضاحت کریں۔ وہ بقول مصف، بانو قدسیہ صاحبہ کہتی ہیں کہ انہیں بہت الجھن کا سامنا ہوا کہ کیسے اس تھیوری کی سائنسی طور پر وضاحت کریں پھر آگے کا نہیںپتہ
شکریہ شکریہ ،،،، سوال کچھ یوں ہے کہ آس نہ رکھنی پڑے اس لیے کسی سے نہیں ملتے یاظفری نے کہا:مابدولت یہ سوال پوچھنے کی اجازت دیتے ہیں ۔
یہ تو بہت اچھی بات ہے۔ ابھی میںآپ کو لائبریری ممبر بنا دیتا ہوں اور اس کے بعد آپ کو کچھ مختصر سا کام بھی بتا دیتا ہوں۔۔۔ تیار ہیں؟Shaista نے کہا:کتب کو ٹائپ کرانا،،،،،، ٹائپ کرانا یا کرنا
اس سے آپ کو میری پروف ریڈنگ کی صلاحیت کا اندازا ہوگیا ہوگا ،،،،، پروف ریڈنگ اور ٹائپ دونوں کام کرسکتی ہوں۔۔۔۔ کیا لائبریری کی الگ سے ممبر شپ ہے
یہ بھی بہت عمدہ بات ہے۔ اس سلسلے میںآپ کو مزید معلومات جلد ہی مہیا کردی جائیں گیShaista نے کہا:کتب کو سکین کرکے آن لائن بھیجنا،،،،، یہ کام بھی ہوسکتاہے کہ سیکنر ہے میرے پاس لیکن کتابیں کچھ زیادہ نہیںہیں ۔ جیسا کہ میں نے ذکر کیا تھا تفہیم القرآن تو میرے پاس موجود ہے ،،،، اس کو ٹائپ کرنے کے لیے کیا کرنا ہوگا ، اور کس کا نام لیا تھا اپ نے اس بارے میں مہوش یا ماہ وش ، سوری بھول گئی میں ،،،،،، ایک اور بات پوچھنا تھی،،،، فونٹ کا کچھ نہیںہوسکتاکیا ۔۔۔ ایک تو چھوٹا بہت ہے۔ دوسرا اتنا خوش خط بھی نہیں ہے
بالکل بجا فرمایا جنابرضوان نے کہا:کیوں قیصرانی؟