شکریہ اعجاز جی ورنہ ظفر تو مان نہیں رہے تھے ، ،،،،آپ کے بارے میںجو مضمون محب علوی نے لکھا ہے اس میں صوتی کی بورڈ کا ذکر ہے ،،،، اس کے بارے میںکچھ تفصیل بتائیں تو بہت مہربانی ہوگیاعجاز اختر نے کہا:میں شائستہ سے متفق ہوں کہ ایشیا ٹائپ فانٹ درست فانٹ نہیں کہ بہت سےکیریکٹرس نہیں ہیں اس میں۔ محض خوبسورتی کی بات ہی کیوں کی جائے، نفیس ویب نسخ خوبسورت نہیں۔
جاوید اقبال آپ کا کیا خیال ہے؟
شمشاد نے کہا:یہ بات نہیں ہے، انہوں نے ویسے ہی جوگ لیا ہوا ہے، بغیر کسی وجہ کے۔
شمشاد نے کہا:ظفری اور فونٹ، لا حول ولا قوۃ، میں سمجھا تھا آپ کچھ اور کہہ رہی ہیں۔ ظفری کا فونٹ سے کیا لینا دینا، اس کے لیے کل واحد ہیں۔
Shaista نے کہا:شمشاد نے کہا:ظفری اور فونٹ، لا حول ولا قوۃ، میں سمجھا تھا آپ کچھ اور کہہ رہی ہیں۔ ظفری کا فونٹ سے کیا لینا دینا، اس کے لیے کل واحد ہیں۔
جی شمشاد جی ، بات فونٹ کی ہی ہورہی تھی، جہاں تک اپ نے سمجھنے کی بات ہے یہ تو پھر اپنی اپنی سمجھ پر ہے نا ، کیا سمجھیںآپ ،،،، ،، یہ کل واحد کون ہے ، جس کا فونٹکے سلسلے میں ذکر کیا آپ نے
شمشاد نے کہا:ظفری اور فونٹ، لا حول ولا قوۃ، میں سمجھا تھا آپ کچھ اور کہہ رہی ہیں۔ ظفری کا فونٹ سے کیا لینا دینا، اس کے لیے کل واحد ہیں۔