فرذوق احمد
محفلین
اب تو میں ہوں ،اب آپ بھائیو میں سے کوئی بھی
ظفری نے کہا:اگر مجھے معلوم ہوتا تو میں بھی اس شعر کا مطلب ضرور بتا دیتا ۔۔
ویسے جویریہ آپ کافی دنوں بعد نظر آئیں ہیں ۔ خدا نخواستہ کہیں طبعیت ناساز تو نہیں تھی ۔ ؟
دوست نے کہا:ہمیں پتا چل گیا ہے جی کہ آپ جاکر آچکی ہیں اور کچھ مصروف تھیں۔
میں جیہ سے مخاطب ہوں اس لیے آپ سے پوچھنا ضروری نہ سمجھا۔
اب کوئی بھی۔