قیصرانی نے کہا:عجیب بات تو ہے واقعی، کیونکہ میںنے ایک بار منفی دس ڈگری میں جھیل کی سطح پر جمی ہوئی برف کی تہہ توڑ کر ڈبکی لگائی ہے۔ اگرچہ پٹھان نہیںبلوچ خون ہوں، پھر بھی کچھ نہیں ہواظفری نے کہا:میں جب پاکستان کی سردی کے مطابق منفی 2، یا 3 سنیٹی گریڈ میں اور وہ بھی بارش میں باہر ٹینس کھیلوں گا تو پھر کیا ہونا ہے ،
آپ نے بھی سب کے سامنے بھد کرادیشمشاد نے کہا:ہونا بھی کیا تھا، ظاہر ہے پھر آنکھ کھل گئی ہو گی۔
شمشاد نے کہا:ٹھنڈے پانی تک تو مان بھی لیتے، بس برف کی تہہ توڑنے سے آنکھ کھلی تھی۔