قیصرانی
لائبریرین
بہت عمدہ۔ آپ پکائیں، میںکھانے آجاؤں گانوید ملک نے کہا:خیالی پلاؤ کیسے رہے گا ، سنا ہے بہت لذیذ ہوتا ہے
اب پھر آپ ہی
بہت عمدہ۔ آپ پکائیں، میںکھانے آجاؤں گانوید ملک نے کہا:خیالی پلاؤ کیسے رہے گا ، سنا ہے بہت لذیذ ہوتا ہے
کیسے ہیںجناب سند باد؟ کہاںہیںآج کل، دکھائی ہی نہیںدیتےسندباد نے کہا:اب کوئی بھی دوست، کیوں کہ آن لائن افراد میں حسب معمول کوئی بھی دکھائی نہیں دیتا۔
وعلیکم السلام۔ معذرت کہ میں تھوڑا سا لیٹ ہو گیاڈاکٹر عباس نے کہا:السلام علیکم ۔اب آپ ھی آئیں سلام کا جواب دینے۔
السلام علیکم۔ شمیل بھائی کیسے ھیں آپ۔محمد شمیل قریشی نے کہا:سسٹر سارہ : آپ نے درست کہا ۔
عباس صاحب ، خوش آمدید اور مزاج بخیر ۔