اب کس کو آنا ہے 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
ظفری نے کہا:
اگر دائیں طرف جانے میں کوئی مسئلہ ہے تو پھر سیدھے نیچے آجائیں ۔ وہاں تو بہرحال آئن لائن ممبرز لسٹ ہوتی ہی ہے ۔
وہ صرف ہر سب فورم کے مین صفحے پر ہوتی ہے اور وہ بھی صرف اسی سب فورم پر حاضر ممبران کے بارے میں
 

تیشہ

محفلین
اعجاز اختر نے کہا:
گرم چائے تو میں پی رہا ہوں۔ کون ہے جو میرا ساتھ دے یہاں۔


سلام ، آج آپ نے فون کیا تھا انکل ؟ کیوں کہ ڈبل زیرو نائن ون سے مجھے کال آئی تھی۔ نائن ون سے مجھے پتا چلا آپ کا کال تھی۔ آئی ایم سوری :( آج میں گھر پر نہیں تھی اور موبائل پرس میں تھا اور vibrate
رہا تھا ۔ مجھے بہت بعد میں دیکھا تو مسڈ کال تھی افسوس ہوا بات نہیں ہو سکی :(
میں کرتی ہوں کسی روز آپکے موبائل پر کہ آنٹی نے بھی کہا تھا ۔
سوری انکل ۔ مجھے پتا ہوتا آپ نے فون کرنا تھا تو دھیان رکھتی۔
ادھر میسیج چھوڑے جارہی ہوں کہ پتا ہے آپ ادھر ضرور آتے ہیں پڑھ لیں گے۔
 

F@rzana

محفلین
السلام و علیکم

اہل محفل کیسے ہین؟

فی الحال میں میڈونا کا وہ کنسرٹ دیکھ رہی ہوں جو اس سال اس نے انگلینڈ میں کیا تھا،ہم دیکھنے گئے تھے اور سحرزدہ ہوکر لوٹے تھے،

She was Fantastic, such an outclass performance

بہت اموشنل ہورہی ہوں۔۔۔۔۔
آپ لوگوں کو کبھی بھی موقعہ ملے تو اس کنسرٹ کی ریکارڈنگ ضرور دیکھئے گا۔
 

شائستہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ہر صفحے کے دائیں طرف اوپر کی طرف لفظ “فورم“ لکھا ہوتا ہے۔ ادھر کلک کریں اور اگلے صفحے کے دائیں طرف، درمیان میں آن لائن افراد لکھا ہوتا ہے۔ ادھر مکمل لسٹ ہوتی ہے۔ چیک کرکے بتائیں کہ کیا واقعی ایسا ہے؟ (یہ نسخہ ظفری کا کمال ہے)
شکریہ قیصرانی اینڈ ظفر
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

ہم بھی آئے ہیں اس محفل محبتاں میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :roll:

سسٹرجیہ کیسی ہیں آپ کہاں ہیں آپ نے میرا بلاگ پڑھاہے ضروربتائیں۔



والسلام
جاویداقبال
 

جیہ

لائبریرین
وعلیکم السلام جاوید۔ میں ٹھیک ہوں، آپ کیسے ہیں ؟ اور کیا مصروفیات ہیں۔ فون کرنے کے علاوہ :wink:

اور آپ کا بلاگ تو اب پڑھوں گی۔ مگر۔۔۔۔

یہ بلاگ ہوتا کیا ہے؟
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
یہ محفل کافونٹ بھی تبدیل ہوگیاہے میراخیال ہے۔ یہ فونٹ اچھالگ رہاہے۔ یہ محسن بھائی والا فونٹ لگتاہے۔

ہاں سسٹر، فون کرنے کے علاوہ بھی اوربھی کام ہیں جینے کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :cry:
بلاگ جسطرح ایک ویب سائیٹ ہوتی ہے ویسے ہی ایک بلاگ ہوتاہے اس کی تعریف تومجھے بھی نہیں پتہ۔۔۔۔۔۔۔ :(
آپ کوپتہ ہے یہ کیاہوتاہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :?:

والسلام
جاویداقبال
 

جیہ

لائبریرین
غالب نے کہا تھا
میرے ہونے میں ہے کیا رسوائ

اب سارہ، اگر سارہ کا نیٹ سلو ہے تو ضبط
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top