اب کس کو آنا ہے 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اب ڈاکٹر صاحب کو ہی بلا لیں۔

انگلینڈ نے تھوڑی سی مزاحمت کی ہے پھر بھی اس 355 رن درکار ہیں اور کل آخری دن ہے۔ اور انڈیا پھر بری طرح سے ہار گیا جنوبی افریقہ سے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب جیہ کو بلا لو نہیں تو پھر، میرا مطلب ہے اسے کچھ مسکہ لگا لو۔ کیوں جیہ ٹھیک ہے ناں ۔ :D
 

شمشاد

لائبریرین
تمہارا دل نازک ہے، اسی لیے تو مسکہ لگا رہا ہوں۔

ارے بھئی کسی کو ماوراء کی کوئی خیر خبر ہے؟ کہاں ہے؟ کس حال میں ہے؟ کوئی اتہ پتہ، کوئی پیغام؟ اس بیچاری کے ساتھ آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل والا سلوک تو نہ کرو۔

آگے بڑی عید آ رہی ہے کہیں ایسا نہ ہو کہ ادھر ہی اس کی قربانی ہو جائے۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
تم اکیلی ہی نہیں، اور بھی بہت سارے اراکین اس کی کمی محسوس کر رہے ہوں گے۔

اور ہاں رضوان اور محب بھی کافی عرصہ سے غیر حاضر ہیں۔

کسی کو کوئی اتہ پتہ ہو تو لکھیں۔ رضوان کو تو میں آج ایس ایم ایس کرتا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top