اب کس کو آنا ہے 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
جیہ نے کہا:
غالب نے کہا تھا
میرے ہونے میں ہے کیا رسوائ

اب سارہ، اگر سارہ کا نیٹ سلو ہے تو ضبط
نیٹ تو میرا ماشاء اللہ کافی فاسٹ ہے ۔۔۔ بس محفل ہی ٹھیک نہیں چلتی ۔۔ بار بار ریفریش کرنے پر لاسٹ پوسٹ نظر آتی ہے ۔۔ :( اور لاگ ین بھی بار بار ہونا پڑتا ہے ۔۔ پتا نہیں کیوں ۔۔ باقی سب سائیٹس بالکل ٹھیک چلتی ہیں ۔۔۔
 
جیہ

لائبریرین
[bcolor=#FF4080:bfd5473ba8]آ گئی ۔۔۔
اب جیہ ۔۔ جو کہ کافی دیر سے چپ بیٹھی ہوئی ہیں ۔۔ [/bcolor:bfd5473ba8]

بقول غالب

ہے کچھ ایسی ہی بات جو چپ ہوں
ورنہ کیا بات کر نہیں آتی

کیوں شمشاد بھائ۔ آپ کیوں خاموش ہیں ۔ بھابی نے ڈانٹا ہے کیا :wink:
 
ڈاکٹر عباس

محفلین
سارہ خان نے کہا:
جیہ نے کہا:
غالب نے کہا تھا
میرے ہونے میں ہے کیا رسوائ

اب سارہ، اگر سارہ کا نیٹ سلو ہے تو ضبط
نیٹ تو میرا ماشاء اللہ کافی فاسٹ ہے ۔۔۔ بس محفل ہی ٹھیک نہیں چلتی ۔۔ بار بار ریفریش کرنے پر لاسٹ پوسٹ نظر آتی ہے ۔۔ :( اور لاگ ین بھی بار بار ہونا پڑتا ہے ۔۔ پتا نہیں کیوں ۔۔ باقی سب سائیٹس بالکل ٹھیک چلتی ہیں ۔۔۔
سارا کا نیٹ اتنا فاسٹ ھے کہ ایک ھی پوسٹ دو مرتبہ کر ڈالی۔
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

منصور(قیصرانی)بھائی، دراصل آج فائنٹ تبدیل سا نظرآرہاہے مجھ کواب یہ فاوئنٹ کچھ مختلف سا نظرآرہاہے۔

اورسسٹرجیہ، کیسی ہے سردی کی حالت سوات میں۔

والسلام
جاویداقبال
 
جیہ

لائبریرین
جاوید بھائ کیوں زخموں پر نمک چھڑک رہے ہیں۔
سخت سردی ہے، اور گیس بنگ۔ بس بیٹھی یخ ہو رہی ہوں۔ انگلیاں کام نہیں کر رہیں ٹائپ کرتے :cry:
 
جیہ

لائبریرین
ارے بھائ کی شکایت کیسی۔ مذاق میں کچھ کہہ گئ ہوں تو معافی چاہتی ہوں شمشاد بھائ
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

واقعی یہ توبہت افسوس کی بات ہے سردی ساتھ میں گیس بھی بند کیا گیس کی لوڈشیڈنگ ہے۔یا لوڈشیرنگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔:wink:

والسلام
جاویداقبال
 
جیہ

لائبریرین
سوئ گیس والوں کی نا اہلی ہے
ہمارہ علاقہ پورے شہر میں گمجان آباد ہے۔ مگر صاحبوں نے صرف ایک انچ کی پائپ دی ہے علاقے کو ۔ حالانکہ 4 انچ کی پائپ ہونی چاہیے تھی
 
قیصرانی

لائبریرین
سوری ڈاکٹر بھیا، دیر سے پہنچا

جاویداقبال نے کہا:
منصور(قیصرانی)بھائی، دراصل آج فائنٹ تبدیل سا نظرآرہاہے مجھ کواب یہ فاوئنٹ کچھ مختلف سا نظرآرہاہے۔

شاید آپ نے اپنے بلاگ کو اتنی بار دیکھا ہو کہ یہ لکھائی بہت فرق لگ رہی ہو؟ مجھے بھی جب کسی ورڈ کی بڑی اردو فائل پر کام کرنا ہو تو میں فانٹ کو محفل والے فانٹ سے تبدیل کرکے رکھتا ہوں۔ پھر جب محفل پر آتا ہوں‌تو فانٹ بدلا بدلا سالگتا ہے
 
دوست

محفلین
اب شاکر صاحب 8)
فونٹ مجھے بھی بدلا بدلا سا لگ رہا ہے جب سے ونڈوز دوبارہ نصب کی ہے۔ وجہ یہ ہے کہ محفل کے فونٹ انسٹالر جی بجائے میں نے اردو لائف ڈاٹ‌ کوم سے حاصل کیا ہے اسے۔
اب چاہے ڈاکٹر صاحب آجائیں۔
 
تیشہ

محفلین
جیہ نے کہا:
سوئ گیس والوں کی نا اہلی ہے
ہمارہ علاقہ پورے شہر میں گمجان آباد ہے۔ مگر صاحبوں نے صرف ایک انچ کی پائپ دی ہے علاقے کو ۔ حالانکہ 4 انچ کی پائپ ہونی چاہیے تھی

جیہ سائیڈ والی تصویر بڑے مزے کی ہے آنکھیں پٹ پٹا کر گھور رہی ہے ۔ مجھے پسند آئی ۔ 8)
 
جیہ

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
جیہ نے کہا:
سوئ گیس والوں کی نا اہلی ہے
ہمارہ علاقہ پورے شہر میں گمجان آباد ہے۔ مگر صاحبوں نے صرف ایک انچ کی پائپ دی ہے علاقے کو ۔ حالانکہ 4 انچ کی پائپ ہونی چاہیے تھی

جیہ سائیڈ والی تصویر بڑے مزے کی ہے آنکھیں پٹ پٹا کر گھور رہی ہے ۔ مجھے پسند آئی ۔ 8)

شکری باجو ۔ پتہ نہیں کس کی تصویر ہے نیٹ سے لی تھی ۔ بہت پیاری بچی ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top